جنوبی وزیرستان میں سڑک کنارے دھماکا، 3 افراد زخمی مناظر: 654 | 7 Feb 2024 اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں وانا کے علاقے مغل خیل گاؤں میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ ڈی پی او کے مطابق اس دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔