جمعہ‬‮   26   جولائی   2024
 
 

کراچی: ریلوے گراؤنڈ میں ہندو جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تیاریاں مکمل

       
مناظر: 448 | 8 Jan 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان ہندو کونسل کی جانب سے کراچی کے ریلوے گراؤنڈ میں اجتماعی شادی کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ کراچی میں پاکستان ہندو کونسل کی جانب سے 16 ویں مشترکہ ہندو شادیوں کی تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تقریب میں 65 سے زائد ہندو جوڑوں کو رشتۂ ازدواج میں منسلک کروایا جائے گا۔ پاکستان ہندو کونسل کے تحت ریلوے گراؤنڈ میں 48 جوڑوں کی اجتماعی شادی اسں رنگا رنگ تقریب میں سینکڑوں ہندو خاندانوں، معززین اور سول سوسائٹی کے افراد شرکت کریں گے۔ سربراہ پاکستان ہندو کونسل کا مزید کہنا ہے کہ اجتماعی شادی کے 16 ویں سلسلے میں 65 جوڑوں کی شادی کروائی جائے گی۔ رمیش کمار کا یہ بھی کہنا ہے کہ تقریب کا مقصد مذہبی اقلیتوں کی حمایت اور بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0