بدھ‬‮   17   ستمبر‬‮   2025
 
 

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

       
مناظر: 237 | 1 Mar 2024  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 279.75 روپے فی لیٹر ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔