ہفتہ‬‮   18   مئی‬‮   2024
 
 

پاک فوج کا کمانڈو ایکشن ، 4خطرناک دہشت گرد ہلاک

       
مناظر: 351 | 18 Jan 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ہوشاب مں خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔