ہفتہ‬‮   12   اکتوبر‬‮   2024
 
 

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل کوریلا کا فون، پشاور سانحہ پر اظہار تعزیت

       
مناظر: 932 | 1 Feb 2023  

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کوریلا نے ٹیلی فون کیا۔ سینٹ کام کے مطابق سینٹ کام کمانڈر جنرل کوریلا نے ٹیلی فونک گفتگو میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے پشاور پولیس لائنز میں دہشتگرد حملے پر تعزیت کا اظہار کیا۔ سینٹ کام کے مطابق جنرل عاصم منیر اور جنرل کوریلا کے درمیان انسداد دہشتگردی اور سرحدی سلامتی پربھی بات چیت کی گئی۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0