اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق حریت پسند شاہد ڈار انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری آزادی پسند تحریک سے منسلک حریت پسند شاہد ڈار آج بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر (سرینگر ) میں انتقال کر گئے ۔مرحوم کے انتقال پر مختلف حریت رہنمائوں کی اور آزادی پسندوں کی جانب سے پسماندگان سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ (دعا ہے کہ اللہ پاک مرحوم شاہد ڈار کی اگلی منازل آسان بنائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔۔ آمین)
سرینگر :سابق حریت پسند شاہد ڈار بقضائے الٰہی انتقال کر گئے
مناظر: 984 | 3 Feb 2023