ہفتہ‬‮   7   دسمبر‬‮   2024
 
 

جعفر ایکسپریس میں سلنڈر دھماکہ، خاتون جاں بحق ، 3 افراد شدید زخمی

       
مناظر: 831 | 16 Feb 2023  

چیچہ وطنی (نیوز ڈیسک ) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ، 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیچہ وطنی کے قریب جعفر ایکسپریس میں سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے سبب 4 افراد بری طرح جھلس گئے۔ ایک خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی جبکہ 3 دیگر افراد شدید زخمی ہیں۔
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ خاتون کی لاش کو اہل خانہ کے حوالے کرنے کیلئے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0