بدھ‬‮   11   ستمبر‬‮   2024
 
 

پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا کمپین چلانے والے شخص کو 5 سال قید کی سزا

       
مناظر: 219 | 16 Feb 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا کمپین چلانے والے شخص کو 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ فیصل آباد کے سکندر زمان نے لسبیلہ میں آرمی ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد گمراہ کن پوسٹس کی تھیں، گمراہ کن پوسٹس کرنے کے بعد ایف آئی اے ملزم کے خلاف حرکت میں آئی تھی، ملزم کے خلاف پیکا کے سیکشن 20 اور24سی کے تحت کاروائی کی گئی۔ سیشن کورٹ فیصل آباد نے ملزم کو 5 سال قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0