جمعرات‬‮   26   دسمبر‬‮   2024
 
 

کفایت شعاری پالیسی ،پاک فوج کا مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ

       
مناظر: 411 | 10 Mar 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاک فوج نے مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج کفایت شعاری پالیسی کو اپناتے ہوئے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور اخراجات بچانے کے لئے 23 مارچ کو مسلح افواج کی روایتی پریڈ کو محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 23 مارچ کی پریڈ روایتی انداز میں شکرپڑیاں کی بجائے ایوان صدر میں منعقد ہوگی۔ پاک فوج کی جانب سے بچت کے لئے محدود پریڈ کرانے کا فیصلہ کیا گیا کیونکہ روایتی پریڈ پر بڑے پیمانے پر اخراجات ہوتے تھے۔ پاک فوج ملک کے مشکل وقت میں پوری قوم کے ساتھ کھڑی ہے، ملک کی ترقی میں پاک فوج اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0