بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2024
 
 

آزادجموں و کشمیر کابینہ کے دو وزرا کرنل وقار احمد نور اور فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

       
مناظر: 265 | 21 Apr 2023  

 

مظفرآباد(نیوز ڈیسک )آزادجموں و کشمیر کابینہ کے دو وزرا کرنل وقار احمد نور اور فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزرا حکومت سے حلف لیا۔
وزرا کی تقریب حلف برداری میں وزیراعظم آزادجموں وکشمیر چوہدری انوار الحق سمیت ممبران اسمبلی نے بھی شرکت کی۔ کرنل وقار احمد نور آزادجموں وکشمیر کابینہ میں سینئر موسٹ وزیر ہونگے۔ یاد رہے کہ کرنل وقار احمد نور کا تعلق مسلم لیگ(ن) جبکہ فیصل ممتاز راٹھور کا تعلق پیپلزپارٹی سے ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0