اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

بنوں: سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر حملہ کرنیوالے دہشت گرد ہلاک

       
مناظر: 385 | 20 Dec 2022  

 

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر موجود دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر دہشتگردوں کو ہلاک کیے جانے کے بعد اس وقت سرچ آپریشن کا عمل جاری ہے۔ اتوار کے روز بنوں میں دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر حملہ کیا تھا اور اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا تھا جس پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن شروع کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق بنوں میں اسکول بند ہیں اور اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے جب کہ علاقے میں موبائل فون سروس بھی مکمل طور پر بند ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0