منگل‬‮   22   اکتوبر‬‮   2024
 
 

9 مئی کو جناح ہاؤس لاہور حملے میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی

       
مناظر: 618 | 7 Jun 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لاہور کے جناح ہاؤس میں 9 مئی حملے میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی۔ شرپسند علی شان ولد نور محمد نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جناح ہاؤس میں بے دردی کے ساتھ توڑ پھوڑ کی اور قائد اعظم محمد علی جناح سے منسوب یادگاری نوادرات کو نقصان پہنچایا۔ سانحہ 9 مئی میں ملوث دیگر شرپسندوں کی شناخت اور گرفتاریوں کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0