منگل‬‮   22   اکتوبر‬‮   2024
 
 

9 مئی واقعہ: ایک اور شرپسند کے بھائی کا مذمتی بیان سامنے آ گیا

       
مناظر: 438 | 14 Jul 2023  
لاہور ( نیوز ڈیسک ) 9 مئی کی شرپسندی میں ملوث ایک اور شرپسند کے بھائی کا مذمتی بیان سامنے آ گیا۔ بھائی شرپسند سعید عالم کا کہنا ہے کہ میں اس واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں، ان کی لیڈر شپ کہتی ہے کہ اپنے علاقوں میں نکلو اور توڑ پھوڑ کرو، پارٹی اب میرے بھائی کو پوچھ بھی نہیں رہی۔ شرپسند کے بھائی نے کہا کہ یہ اداروں کے خلاف بات کر رہے ہیں جبکہ فوج ہماری شان ہے اور ہمارے ملک کی حفاظت کر رہی ہے، جو اداروں کے خلاف باتیں کر رہے ہیں ان کو پکڑنا چاہیے۔ سعید عالم کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کو چاہیے کہ توڑ پھوڑ اور اداروں کے خلاف نعرے بازی نہ کریں۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0