ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا الوداعی اجلاس شروع

       
مناظر: 848 | 9 Aug 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا الوداعی اجلاس شروع ہوگیا۔ اتحادی حکومت کی وفاقی کابینہ کا آخری اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار،رانا ثنا اللہ، مریم اورنگزیب شریک ہیں۔ اس کے علاوہ سردار ایاز صادق، میاں جاوید لطیف، اعظم نذیر تارڑ، نوید قمر بھی شریک ہیں۔
مولانا اسعد محمود، سید امین الحق،آغا حسن بلوچ، طاہربشیرچیمہ بھی اجلاس میں شریک مرتضی جاوید عباسی،عون چوہدری،شیری رحمان، قمرزمان کائرہ اور مولانا عبدالواسع بھی کابینہ میں اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس میں ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے،اسمبلیوں کی تحلیل،نگران سیٹ اپ سے متعلق امورپربھی تبادلہ خیال ہوگا۔وزیراعظم اتحادی جماعتوں کے وزراء سے آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت کریں گے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0