ہفتہ‬‮   2   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

ویڈیو: انگلش ٹیم کے پریکٹس سیشن میں بلی بھی چلی آئی، جو روٹ نے دودھ پلادیا

       
مناظر: 247 | 1 Dec 2022  

انگلش کرکٹر جو روٹ کی بلی کے بچے کو دودھ پلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ پاکستان کے دورے پر آئی انگلش ٹیم اپنا پہلا ٹیسٹ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیل رہی ہے۔ راولپنڈی کے اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کے دوران اسٹیڈیم میں ایک بلی کا بچہ چلا آیا جسے انگلش کھلاڑیوں نے پکڑ لیا۔ اس دوران انگلش کرکٹر جو روٹ پیالے میں دوھ لے آئے اور بلی کے آگے رکھ دیا جس پر ان کے ساتھی کرکٹر نے خوشی کا اظہار کیا۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0