اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

فیفا ورلڈ کپ؛ امریکا نے ایران کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا

       
مناظر: 499 | 30 Nov 2022  

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ امریکا نے ایران کو شکست دے کر راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی۔الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 35 ویں میچ میں امریکا نے ایران کو 0 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دے دی۔ امریکا کی جانب سے میچ کا واحد گول کرسچئن پولِسک نے 38 ویں منٹ میں کیا۔ جیت کے بعد امریکا نے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں جگہ بنا لی جبکہ ایونٹ میں ایران کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0