بدقسمتی سے اِس حکومت میں بلدیاتی انتخابات کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، چیف الیکشن کمشنر اسرائیلی موساد کیلئے جاسوسی کرنے والے بھارتی شہری کو بحرین حکومت نے گرفتار کرلیا پیوٹن اور ٹرمپ کے درمیان ہنگامی رابطہ، روسی صدر نے ایران جنگ فوری ختم کرنے کا مشورہ دے دیا نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: بارش سے متاثرہ میچ میں لاہور وائٹس نے فیصل آباد کو شکست دے دی مصنوعی ذہانت کا استعمال لوگوں کو ’بھیجا فرائی‘ میں مبتلا کر رہا ہے: تحقیق مصنوعی ذہانت نے کھربوں روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی فاریور کیمیکلز کا شہد کی مکھیوں پر تشویشناک اثر، نئی تحقیق میں انکشاف لیتھوینیا نے افغانستان میں موجود دہشتگردوں کو اپنی قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دے دیا خامنہ ای کے بیٹے کو سپریم لیڈر بناکر ایران نے بڑی غلطی کی ہے؛ ٹرمپ مودی کے شائننگ انڈیا کےدعوے حقیقت سے کوسوں دور، بھارتی معیشت زوال پذیر بدقسمتی سے اِس حکومت میں بلدیاتی انتخابات کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، چیف الیکشن کمشنر اسرائیلی موساد کیلئے جاسوسی کرنے والے بھارتی شہری کو بحرین حکومت نے گرفتار کرلیا پیوٹن اور ٹرمپ کے درمیان ہنگامی رابطہ، روسی صدر نے ایران جنگ فوری ختم کرنے کا مشورہ دے دیا نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: بارش سے متاثرہ میچ میں لاہور وائٹس نے فیصل آباد کو شکست دے دی مصنوعی ذہانت کا استعمال لوگوں کو ’بھیجا فرائی‘ میں مبتلا کر رہا ہے: تحقیق مصنوعی ذہانت نے کھربوں روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی فاریور کیمیکلز کا شہد کی مکھیوں پر تشویشناک اثر، نئی تحقیق میں انکشاف لیتھوینیا نے افغانستان میں موجود دہشتگردوں کو اپنی قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دے دیا خامنہ ای کے بیٹے کو سپریم لیڈر بناکر ایران نے بڑی غلطی کی ہے؛ ٹرمپ مودی کے شائننگ انڈیا کےدعوے حقیقت سے کوسوں دور، بھارتی معیشت زوال پذیر

وزیراعظم شہباز شریف دورہ امریکا مکمل کر کے لندن روانہ، اتوار کو وطن واپسی

Link copied!

وزیراعظم شہباز شریف اپنا دورہ امریکا مکمل کرنے کے بعد امریکی وقت کے مطابق رات 8 بجے لندن روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایک روزہ قیام کے بعد اتوار کو وطن واپس آئیں گے۔

وزیراعظم نے دورے کے دوران امریکہ میں منعقدہ غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔

اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ غزہ میں پائیدار امن کا قیام پاکستان کا اہم مشن ہے اور عالمی برادری کو اس مقصد کے لیے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔

وزیراعظم نے تنازعات کے حل میں ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی بروقت مداخلت سے پاک-بھارت جنگ رکی، جس سے کروڑوں قیمتی جانیں بچیں اور وہ امن کے علمبردار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *