مصنوعی ذہانت کا استعمال لوگوں کو ’بھیجا فرائی‘ میں مبتلا کر رہا ہے: تحقیق مصنوعی ذہانت نے کھربوں روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی فاریور کیمیکلز کا شہد کی مکھیوں پر تشویشناک اثر، نئی تحقیق میں انکشاف لیتھوینیا نے افغانستان میں موجود دہشتگردوں کو اپنی قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دے دیا خامنہ ای کے بیٹے کو سپریم لیڈر بناکر ایران نے بڑی غلطی کی ہے؛ ٹرمپ مودی کے شائننگ انڈیا کےدعوے حقیقت سے کوسوں دور، بھارتی معیشت زوال پذیر  وزیر داخلہ سندھ کی علامہ شہنشاہ نقوی کی رہائش گاہ آمد، یوم قدس ریلی پر تبادلہ خیال افغانستان سے دہشت گردی دنیا بھر کے امن وسلامتی کیلئے خطرہ ہیں، عاصم افتخار حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کیلیے لبنان کی ہر ممکن حمایت اور تعاون کریں گے؛ شامی صدر سری لنکا نے سابق پاکستانی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں مصنوعی ذہانت کا استعمال لوگوں کو ’بھیجا فرائی‘ میں مبتلا کر رہا ہے: تحقیق مصنوعی ذہانت نے کھربوں روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی فاریور کیمیکلز کا شہد کی مکھیوں پر تشویشناک اثر، نئی تحقیق میں انکشاف لیتھوینیا نے افغانستان میں موجود دہشتگردوں کو اپنی قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دے دیا خامنہ ای کے بیٹے کو سپریم لیڈر بناکر ایران نے بڑی غلطی کی ہے؛ ٹرمپ مودی کے شائننگ انڈیا کےدعوے حقیقت سے کوسوں دور، بھارتی معیشت زوال پذیر  وزیر داخلہ سندھ کی علامہ شہنشاہ نقوی کی رہائش گاہ آمد، یوم قدس ریلی پر تبادلہ خیال افغانستان سے دہشت گردی دنیا بھر کے امن وسلامتی کیلئے خطرہ ہیں، عاصم افتخار حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کیلیے لبنان کی ہر ممکن حمایت اور تعاون کریں گے؛ شامی صدر سری لنکا نے سابق پاکستانی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں

مودی کے شائننگ انڈیا کےدعوے حقیقت سے کوسوں دور، بھارتی معیشت زوال پذیر

Link copied!

بڑے بڑے انتخابی نعروں کے برعکس مودی کی ناقص معاشی کارکردگی کھل کرسامنے آگئی۔
 
نام نہاد بڑی معیشت کادعویٰ کرنے والی نااہل مودی سرکار کو برطانوی جریدہ”دی اکانومسٹ ” نے آئینہ دکھا دیا، دی اکانومسٹ کے مطابق بھارت کی معیشت اتنی بڑی نہیں جتنی سمجھی جاتی ہے۔

برطانوی جریدے کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال دسمبر کی سرکاری رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارت چوتھی بڑی معیشت بن چکا ہے، رواں سال فروری میں جاری ہونے والے نئے اعداد و شمار بھارتی معیشت کیلئے مایوس کن ثابت ہوئے، بھارت کا جی ڈی پی پہلے کے  مقابلے میں 3.3 فیصد کم رہا۔

معاشی ماہرین کے مطابق بھارت اب بیرونی سرمایہ کاری کیلئے ایک رسک مارکیٹ بن چکا ہے کیونکہ بھارتی معیشت مسلسل تنزلی کا شکار ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کی غیر مستقل معاشی پالیسیوں، بڑھتی بیروزگاری اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں کمی نے بھارتی معیشت کی رفتار کو شدید متاثر کیا ہے۔ بھارت کا اقتصادی قوت بننےکا خواب ناکام مودی حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سےزمین بوس ہوچکا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *