بھارت؛ حادثے کے بعد مرسڈیز کی مرمت 61 لاکھ روپے میں؛ انشورنس رقم سے نئی کار خریدلیں وزیراعلیٰ پنجاب نےکرپشن کی شکایت پر ’مثالی گاؤں‘ پروجیکٹ بند کردیا، اینٹی کرپشن کو تحقیقات کا حکم گردوں کی صحت کے لیے مفید 7 غذائیں، روزمرہ خوراک میں شامل کریں اے آئی کمپنی اینتھروپک کو 80.7 ارب ڈالر کا خسارہ، مالیاتی اخراجات میں بڑا اضافہ شہر قائد کے شہریوں کے لیے خوشخبری، میئر کراچی کا ناتھا خان روڈ جلد ٹریفک کے لیے کھولنے کا اعلان پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط بی بی سی کیخلاف 10 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ؛ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کا عندیہ دے دیا پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلے پاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف بھارت؛ حادثے کے بعد مرسڈیز کی مرمت 61 لاکھ روپے میں؛ انشورنس رقم سے نئی کار خریدلیں وزیراعلیٰ پنجاب نےکرپشن کی شکایت پر ’مثالی گاؤں‘ پروجیکٹ بند کردیا، اینٹی کرپشن کو تحقیقات کا حکم گردوں کی صحت کے لیے مفید 7 غذائیں، روزمرہ خوراک میں شامل کریں اے آئی کمپنی اینتھروپک کو 80.7 ارب ڈالر کا خسارہ، مالیاتی اخراجات میں بڑا اضافہ شہر قائد کے شہریوں کے لیے خوشخبری، میئر کراچی کا ناتھا خان روڈ جلد ٹریفک کے لیے کھولنے کا اعلان پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط بی بی سی کیخلاف 10 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ؛ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کا عندیہ دے دیا پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلے پاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف

شہر قائد کے شہریوں کے لیے خوشخبری، میئر کراچی کا ناتھا خان روڈ جلد ٹریفک کے لیے کھولنے کا اعلان

Link copied!

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ناتھا خان روڈ پر جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا، جہاں متعلقہ حکام نے انہیں منصوبے پر پیش رفت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

میئر کراچی نے ناتھا خان روڈ کو بہت جلد ٹریفک کے لیے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شہر کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے اور ترقیاتی کاموں میں رکاوٹیں ڈالنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ رکاوٹیں ڈالنے اور منجن بیچنے کا وقت گزر چکا ہے، اب وہ خود یہاں بیٹھ کر ترقیاتی کاموں کی نگرانی کریں گے۔ شہر کا تحفظ کرنا اور شہریوں کے حقوق کا محافظ بننا ان کی ذمہ داری ہے۔

میئر کراچی کا کہنا تھا کہ ایئرکنڈیشنڈ دفاتر میں بیٹھ کر احکامات جاری کرنے والوں کو شہر اور شہریوں کی ضروریات کا اندازہ نہیں ہوتا۔ ہم بلاول بھٹو زرداری کے سپاہی ہیں، عوام کے لیے کام کرتے ہیں اور ہر وقت ان کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *