مسلمان فاسٹ بولر محمد شامی بھارتی ٹیم میں کم بیک کے لیے پُرامید امن مذاکرات خطرے میں پڑ گئے، کیف پر روسی میزائل حملہ، 6 افراد زخمی مودی راج میں نام نہاد جمہوریت بحران کا شکا امریکا نے ایران کی 4 کمپنیوں اور 9 بحری جہازوں سمیت 5 افراد پر پابندی عائد کر دی مہنگی ایل این جی سے بچنے کی کوشش، قطر سے پاکستان کو بڑی سپلائی مل گئی دیامر بھاشا ڈیم کی سیکیورٹی، دیامر کے عوام کیلئے سیف سٹی منصوبہ اہمیت کا حامل ہے، امجدحسین فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مالدیپ کے صدر کی ملاقات، علاقائی سیکیورٹی اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال امریکا کا قومی قرض 40.4 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کرگیا، میڈیا رپورٹس انگلینڈ کے خلاف فتح، حسن نواز کا عرفات منہاس سے متعلق اہم بیان! بچے کی حفاظت میں ناکامی پر ملتان کے ایک یتیم خانے کی رجسٹریشن درخواست مسترد کردی، سارہ احمد مسلمان فاسٹ بولر محمد شامی بھارتی ٹیم میں کم بیک کے لیے پُرامید امن مذاکرات خطرے میں پڑ گئے، کیف پر روسی میزائل حملہ، 6 افراد زخمی مودی راج میں نام نہاد جمہوریت بحران کا شکا امریکا نے ایران کی 4 کمپنیوں اور 9 بحری جہازوں سمیت 5 افراد پر پابندی عائد کر دی مہنگی ایل این جی سے بچنے کی کوشش، قطر سے پاکستان کو بڑی سپلائی مل گئی دیامر بھاشا ڈیم کی سیکیورٹی، دیامر کے عوام کیلئے سیف سٹی منصوبہ اہمیت کا حامل ہے، امجدحسین فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مالدیپ کے صدر کی ملاقات، علاقائی سیکیورٹی اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال امریکا کا قومی قرض 40.4 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کرگیا، میڈیا رپورٹس انگلینڈ کے خلاف فتح، حسن نواز کا عرفات منہاس سے متعلق اہم بیان! بچے کی حفاظت میں ناکامی پر ملتان کے ایک یتیم خانے کی رجسٹریشن درخواست مسترد کردی، سارہ احمد

امریکا نے ایران کی 4 کمپنیوں اور 9 بحری جہازوں سمیت 5 افراد پر پابندی عائد کر دی

Link copied!

امریکی محکمہ خزانہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے 5 افراد، 4 کمپنیوں اور 9 بحری جہازوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق یہ پابندیاں آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ کے تحت عائد کی گئی ہیں جن کی زد میں سنگاپور اور متحدہ عرب امارات میں قائم وہ شپنگ ایجنٹس بھی آئے ہیں جو ایران کی معاونت میں ملوث ہیں۔

پابندیوں کی فہرست میں دبئی میں قائم کمپنی وائلر شپنگ لائن بھی شامل ہے جبکہ پاناما اور متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے 9 بحری جہازوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

امریکی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ایران کی مدد کرنے والے افراد اور اداروں کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *