انگلینڈ کے خلاف فتح، حسن نواز کا عرفات منہاس سے متعلق اہم بیان! بچے کی حفاظت میں ناکامی پر ملتان کے ایک یتیم خانے کی رجسٹریشن درخواست مسترد کردی، سارہ احمد گورنرراج کےنفاذ کے بعد خیبرپختونخوا میں انتظامیہ متحرک، تجاوزات کیخلاف بھرپورآپریشن مڈٹرم انتخابات، ٹرمپ کی مقبولیت میں تاریخی تنزلی، 66 فیصد امریکی ناخوش، سروے رپورٹ افغان سرزمین منشیات اسمگلنگ اور دہشتگرد نیٹ ورکس کی آماجگاہ رہبر معظم کسی بھی وقت جوہری ہتھیار بنانے کا حکم دے سکتے ہیں؛ مشیرِ ایران قومی سلامتی بھارتی فوج کی غداری کا ایک اور ثبوت، حساس معلومات کی منتقلی کے ہوشربا انکشافات عسکری طاقت ڈیڑھ گنا تک پہنچ گئی ہے، جنگ بڑھی تو سرپرائز دیں گے، ترجمان پاسداران انقلاب آئینی عدالت، قائد اعظم کی تقریر میں سول سرونٹس کیلیے رہنما اصول پی ٹی آئی کی 13 سالہ کرپٹ حکومت کی عجب کرپشن کی ایک اور غضب کہانی انگلینڈ کے خلاف فتح، حسن نواز کا عرفات منہاس سے متعلق اہم بیان! بچے کی حفاظت میں ناکامی پر ملتان کے ایک یتیم خانے کی رجسٹریشن درخواست مسترد کردی، سارہ احمد گورنرراج کےنفاذ کے بعد خیبرپختونخوا میں انتظامیہ متحرک، تجاوزات کیخلاف بھرپورآپریشن مڈٹرم انتخابات، ٹرمپ کی مقبولیت میں تاریخی تنزلی، 66 فیصد امریکی ناخوش، سروے رپورٹ افغان سرزمین منشیات اسمگلنگ اور دہشتگرد نیٹ ورکس کی آماجگاہ رہبر معظم کسی بھی وقت جوہری ہتھیار بنانے کا حکم دے سکتے ہیں؛ مشیرِ ایران قومی سلامتی بھارتی فوج کی غداری کا ایک اور ثبوت، حساس معلومات کی منتقلی کے ہوشربا انکشافات عسکری طاقت ڈیڑھ گنا تک پہنچ گئی ہے، جنگ بڑھی تو سرپرائز دیں گے، ترجمان پاسداران انقلاب آئینی عدالت، قائد اعظم کی تقریر میں سول سرونٹس کیلیے رہنما اصول پی ٹی آئی کی 13 سالہ کرپٹ حکومت کی عجب کرپشن کی ایک اور غضب کہانی

بچے کی حفاظت میں ناکامی پر ملتان کے ایک یتیم خانے کی رجسٹریشن درخواست مسترد کردی، سارہ احمد

Link copied!

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد نے کہا ہے کہ بچے کی حفاظت اور نگرانی میں ناکامی پر ملتان کے ایک یتیم خانے کی رجسٹریشن کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے پنجاب پولیس سے یتیم خانے کے مالک کے خلاف سخت قانونی کارروائی اور بچے کی موت کے ذمہ دار تمام افراد کا احتساب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بچے کو کام کے لیے ایک ٹھیکیدار کے حوالے کیا گیا تھا، تاہم اس کی حفاظت اور مناسب نگرانی یقینی نہیں بنائی گئی، جس کے نتیجے میں بچے کی جان چلی گئی۔

چیئرپرسن سارہ احمد نے پنجاب چیریٹیز کمیشن سے بھی مطالبہ کیا کہ یتیم خانے کی رجسٹریشن اور لائسنس کا فوری جائزہ لیا جائے اور قانون کے مطابق اسے منسوخ کرنے سمیت ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب کے تمام یتیم خانوں میں رہائش پذیر بچوں کی دیکھ بھال کے لیے کم از کم معیارات پہلے ہی جاری کیے جا چکے ہیں، کسی بھی ادارے کو بچوں کی دیکھ بھال اور حفاظت کی ذمہ داری میں غفلت برتنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

سارہ احمد نے کہا کہ ہر بچے کو تحفظ، عزت اور محفوظ ماحول فراہم کرنا ضروری ہے، کسی یتیم بچے کو ان افراد کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا جنہیں اس کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سونپی گئی ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *