بھارت؛ حادثے کے بعد مرسڈیز کی مرمت 61 لاکھ روپے میں؛ انشورنس رقم سے نئی کار خریدلیں وزیراعلیٰ پنجاب نےکرپشن کی شکایت پر ’مثالی گاؤں‘ پروجیکٹ بند کردیا، اینٹی کرپشن کو تحقیقات کا حکم گردوں کی صحت کے لیے مفید 7 غذائیں، روزمرہ خوراک میں شامل کریں اے آئی کمپنی اینتھروپک کو 80.7 ارب ڈالر کا خسارہ، مالیاتی اخراجات میں بڑا اضافہ شہر قائد کے شہریوں کے لیے خوشخبری، میئر کراچی کا ناتھا خان روڈ جلد ٹریفک کے لیے کھولنے کا اعلان پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط بی بی سی کیخلاف 10 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ؛ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کا عندیہ دے دیا پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلے پاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف بھارت؛ حادثے کے بعد مرسڈیز کی مرمت 61 لاکھ روپے میں؛ انشورنس رقم سے نئی کار خریدلیں وزیراعلیٰ پنجاب نےکرپشن کی شکایت پر ’مثالی گاؤں‘ پروجیکٹ بند کردیا، اینٹی کرپشن کو تحقیقات کا حکم گردوں کی صحت کے لیے مفید 7 غذائیں، روزمرہ خوراک میں شامل کریں اے آئی کمپنی اینتھروپک کو 80.7 ارب ڈالر کا خسارہ، مالیاتی اخراجات میں بڑا اضافہ شہر قائد کے شہریوں کے لیے خوشخبری، میئر کراچی کا ناتھا خان روڈ جلد ٹریفک کے لیے کھولنے کا اعلان پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط بی بی سی کیخلاف 10 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ؛ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کا عندیہ دے دیا پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلے پاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف

بھارت؛ حادثے کے بعد مرسڈیز کی مرمت 61 لاکھ روپے میں؛ انشورنس رقم سے نئی کار خریدلیں

Link copied!

بھارت کے شہر بنگلورو میں ایک سافٹ ویئر انجینئر کی مرسڈیز بینز گاڑی کو حادثے کے بعد ٹھیک کرانے کا تخمینہ 61 لاکھ بھارتی روپے لگایا گیا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں گاڑی مرمت کرانے کے بجائے نئی گاڑی خریدنے کا مشورہ دے دیا۔

بھارتی خبر رساں ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق ایمازون میں کام کرنے والے سافٹ ویئر انجینئر آدم رزق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بتایا کہ بنگلورو میں شدید بارش کے دوران ان کی گاڑی سڑک پر پھسل گئی اور شاہراہ کے درمیان بنی رکاوٹ توڑتے ہوئے مخالف سمت کی لین میں جا پہنچی۔

آدم رزق نے بتایا کہ حادثہ سنگین ہوسکتا تھا تاہم خوش قسمتی سے انہیں کوئی بڑی چوٹ نہیں آئی۔ بعد ازاں وہ گاڑی کو مرسڈیز کے مجاز سروس سینٹر لے گئے جہاں مرمت کا تخمینہ سن کر حیران رہ گئے۔

انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ گاڑی کی مرمت پر 61 لاکھ روپے خرچ ہونے کا تخمینہ دیا گیا ہے۔ ان کے بقول اندازہ معلوم تھا، مرمت مہنگی ہوگی لیکن اتنی زیادہ رقم کی توقع نہیں تھی۔

آدم رزق نے یہ بھی بتایا کہ گاڑی کو مکمل نقصان پہنچنے کے زمرے میں رکھا گیا ہے اس لیے ان کے بقول بیمہ کمپنی مرمت کے اخراجات ادا کرنے کے بجائے نقد معاوضہ دے گی۔

ان کی پوسٹ وائرل ہونے کے بعد صارفین نے تبصرے شروع کردیے۔ کسی نے لکھا کہ جب گاڑی کے حفاظتی غبارے کھل جائیں اور نقصان اس حد تک پہنچ جائے تو مرمت کے بجائے نئی گاڑی خریدنا بہتر ہے۔

ایک صارف نے انھیں مشورہ دیا کہ بھائی، انشورنس کی رقم سے اب نئی گاڑی خرید لو۔

ایک اور صارف نے توجہ دلائی کہ تقریباً 70 لاکھ بھارتی روپے میں نئی مرسڈیز سی کلاس خریدی جاسکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *