26 Jun 2023 مودی منی پور میں عیسائی قبیلے کوکی کے ساتھ سوتیلے بچوں جیسا سلوک کر رہے ہیں: سربراہ اے ایم ٹی یو امپھال26جون(نیوز ڈیسک )آل منی پور ٹرائبل یونین کے جنرل سکریٹری لال بوئی نہشیال نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی عیسائی قبیلے کوکیوں کے ساتھ سوتیلے بچوں...