ہفتہ‬‮   14   ستمبر‬‮   2024
 
 

ترکی کا بھیانک زلزلہ امریکہ نے ہارپ سے پیدا کیا، ہارپ ٹیکنالوجی اصل میں ہے کیا ؟

       
مناظر: 676 | 12 Feb 2023  

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )ترکی میں جہاں ایک طرف سماجی اتحاد کے مطالبات اور آفت کے باعث امدادی کارروائیوں کی ہدایات جاری ہیں وہیں کچھ افواہیں بھی زیر گردش ہیں ۔یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ترکی اور شام میں آنے والا زلزلہ امریکی خفیہ ٹیکنالوجی “HAARP” کا نتیجہ ہے۔
ایک تصدیق شدہ ٹویٹر صارف نے لکھا، “تین ہفتے پہلے، FETO کے Serkan Karabakh نے کہا تھا کہ 7.4 شدت کا زلزلہ آئے گا۔ امریکی جہاز ترکی میں لنگر انداز ہوا اور ہارپ کا بٹن دبایا گیا! سفارت خانے بند کر دیے گئے اور ارکان کو واپس بلایا گیا۔
ایک اور صارف نے لکھا کہ ’یہ بادل 2 فروری 2023 کو امریکی ہتھیار ہارپ سے مصنوعی زلزلہ پیدا کرنے کے لیے آئن اسپیئر کو متحرک کرنے کے نتیجے میں نمودار ہوئے، وہ استنبول میں مصنوعی زلزلہ پیدا کرنا چاہتے تھے، انھوں نے قونصل خانہ بند کردیا۔

HAARP کیا ہے؟
اس کا مطلب ہے “ہائی فریکونسی ایکٹو اورول ریسرچ پروگرام”۔HARP ایک امریکی تحقیقی منصوبہ ہے جو 1990 کی دہائی کے اوائل سے چل رہا ہے۔ اس منصوبے کے مختلف مقاصد ہیں، حالانکہ کہا جاتا ہے کہ اس کی بنیادی توجہ ریڈیو کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانا ہے تاہم دنیا میں آنے والے کچھ عجیب و غریب زلزلے اور تباہ کن بارشیں بھی اس سے جڑی ہیں جو اس ٹیکنالوجی کو مزید پراسر ار بناتی ہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ HAARP سسٹم موسمی واقعات کو جوڑ توڑ اور تخلیق کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

 

یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ہارپ کو ترکی کو مغرب کے ساتھ عدم تعاون کی سزا دینے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0