مودی دہشت گرد ہے ،آسٹریلیامیں مندر کی دیواروں پر مودی کے خلاف نعرے
مناظر: 824 | 6 Mar 2023
برسبین (دنیا مانیٹرنگ)خالصتان کے حامیوں نے آسٹریلوی شہر برسبین کے ایک مندر کی دیواریں بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف نعروں سے رنگ دیں۔ سوشل میڈیا پرجاری تصاویر میں مندر کی دیواروں پر ‘‘مودی ہندو دہشت گرد ہے ’’ لکھا دیکھاجا سکتا ہے ۔