منگل‬‮   3   دسمبر‬‮   2024
 
 

اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدی خضر عدنان انتقال کر گئے

       
مناظر: 647 | 3 May 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی خضر عدنان انتقال کر گئے۔ فلسطینی شہری خضر عدنان کا تعلق اسلامی جہاد سے تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی شہری خضر عدنان کا 87 دن کی بھوک ہڑتال کے بعد اسرائیلی جیل میں انتقال کر گئے ہیں۔ اسلامک جہاد کے رہنما خضر عدنان فروری میں حراست میں لیے جانے کے بعد سے بھوک ہڑتال پر تھے۔ اسلامک جہاد کے رہنما کی شہادت کے بعد مغربی کنارے میں کراس بارڈر فائرنگ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اسلامک جہاد کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو خضر عدنان کی شہادت کی قیمت چکانا ہو گی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0