ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس؛وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی روسی ہم منصب سے ملاقات

       
مناظر: 815 | 5 May 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے موقع پر روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ملاقات کی،دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں وزرائے خارجہ نے فوڈ سکیورٹی، توانائی اور عوام سے عوام کے رابطوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کیلئے مل کر کام کرنے کا یقین دلایا، شنگھائی تعاون تنظیم نے روس کے ساتھ تعاون اور ہم آہنگی کے نئے راستے کھولے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0