ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کمنٹری پینل کا اعلان، کئی پاکستانی اسٹارز شامل

Link copied!

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے اعلان کردہ کمنٹری پینل ماضی کے عظیم کھلاڑیوں اور موجودہ کرکٹ اسٹارز کا شاندار امتزاج ہے۔

اس کمنٹری پینل کے معروف ناموں میں روی شاستری، ناصر حسین، رمیز راجہ، ایان اسمتھ اور ایان بشپ شامل ہیں جو اپنی آواز اور تجزیے سے میچز کو مزید دلچسپ بنائیں گے۔

موجودہ دور کے نمایاں کھلاڑی اور آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے والے کپتان ٹمبا باووما بھی کمنٹری پینل کا حصہ ہوں گے جبکہ 2014 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فاتح اینجلو میتھیوز کا نام بھی فہرست میں شامل ہے۔

اس کے علاوہ سابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فاتحین اور اسٹار کھلاڑیوں پر مشتمل پینل بھی کمنٹری کے فرائض انجام دے گا۔

واضح رہے کہ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 55 میچز کھیلے جائیں گے۔

کمنٹری پینل:

روی شاستری، ناصر حسین، ایان اسمتھ، ایان بشپ، ایرون فنچ، دنیش کارتک، کمار سنگاکارا، سیمیول بدری، رابن اتھاپا، کارلوس براتھویٹ، اوئن مورگن، وسیم اکرم، سنیل گواسکر، میتھیو ہیڈن، رمیز راجہ، ڈیل اسٹین، مائیکل ایتھرٹن، وقار یونس، سائمن ڈول، شان پولاک، کیٹی مارٹن، ہرشا بھوگلے، مبنگوا، نٹالی جرمانوس، ڈینی موریسن، ایلن ولکنز، ایان وارڈ، مارک ہوورڈ، نک نائٹ، اطہر علی خان، کاس نائیڈو، بازید خان، رونک کپور، نیل اوبرائن، پریسٹن مومسن، اینڈریو لیونارڈ، رسل آرنلڈ، روشن ابے سنگھے، اینجلو میتھیوز، ٹیمبا باووما

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *