زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، دو ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا کے متضاد دعوؤں نے نئی کشیدگی پیدا کر دی ممبئی میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ٹرمپ دھمکیاں بند کریں ورنہ جواب ’دوسری زبان‘ میں ملے گا، ایران کا سخت جواب پہلا ون ڈے: زمبابوے نے بنگلادیش کو 25 رنز سے شکست دیدی وفاقی حکومت کا مجموعی قرض 82 کھرب ہوگیا، آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات فیفا ورلڈکپ: رونالڈو کا ورلڈکپ جیتنے کا خواب آنسوؤں میں بکھر گیا فیفا ورلڈ کپ: بیلجیئم نے امریکا کوشکست دے کر کوارٹرفائنل میں جگہ بنا لی وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا کارگل محاذ کے ہیرو حوالدار لالک جان شہید (نشان حیدر) کا 27 واں یوم شہادت زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، دو ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا کے متضاد دعوؤں نے نئی کشیدگی پیدا کر دی ممبئی میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ٹرمپ دھمکیاں بند کریں ورنہ جواب ’دوسری زبان‘ میں ملے گا، ایران کا سخت جواب پہلا ون ڈے: زمبابوے نے بنگلادیش کو 25 رنز سے شکست دیدی وفاقی حکومت کا مجموعی قرض 82 کھرب ہوگیا، آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات فیفا ورلڈکپ: رونالڈو کا ورلڈکپ جیتنے کا خواب آنسوؤں میں بکھر گیا فیفا ورلڈ کپ: بیلجیئم نے امریکا کوشکست دے کر کوارٹرفائنل میں جگہ بنا لی وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا کارگل محاذ کے ہیرو حوالدار لالک جان شہید (نشان حیدر) کا 27 واں یوم شہادت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کمنٹری پینل کا اعلان، کئی پاکستانی اسٹارز شامل

Link copied!

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے اعلان کردہ کمنٹری پینل ماضی کے عظیم کھلاڑیوں اور موجودہ کرکٹ اسٹارز کا شاندار امتزاج ہے۔

اس کمنٹری پینل کے معروف ناموں میں روی شاستری، ناصر حسین، رمیز راجہ، ایان اسمتھ اور ایان بشپ شامل ہیں جو اپنی آواز اور تجزیے سے میچز کو مزید دلچسپ بنائیں گے۔

موجودہ دور کے نمایاں کھلاڑی اور آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے والے کپتان ٹمبا باووما بھی کمنٹری پینل کا حصہ ہوں گے جبکہ 2014 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فاتح اینجلو میتھیوز کا نام بھی فہرست میں شامل ہے۔

اس کے علاوہ سابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فاتحین اور اسٹار کھلاڑیوں پر مشتمل پینل بھی کمنٹری کے فرائض انجام دے گا۔

واضح رہے کہ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 55 میچز کھیلے جائیں گے۔

کمنٹری پینل:

روی شاستری، ناصر حسین، ایان اسمتھ، ایان بشپ، ایرون فنچ، دنیش کارتک، کمار سنگاکارا، سیمیول بدری، رابن اتھاپا، کارلوس براتھویٹ، اوئن مورگن، وسیم اکرم، سنیل گواسکر، میتھیو ہیڈن، رمیز راجہ، ڈیل اسٹین، مائیکل ایتھرٹن، وقار یونس، سائمن ڈول، شان پولاک، کیٹی مارٹن، ہرشا بھوگلے، مبنگوا، نٹالی جرمانوس، ڈینی موریسن، ایلن ولکنز، ایان وارڈ، مارک ہوورڈ، نک نائٹ، اطہر علی خان، کاس نائیڈو، بازید خان، رونک کپور، نیل اوبرائن، پریسٹن مومسن، اینڈریو لیونارڈ، رسل آرنلڈ، روشن ابے سنگھے، اینجلو میتھیوز، ٹیمبا باووما

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *