حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا

دنیا کی سب سے تیز ترین لفٹ کہاں ہے؟

Link copied!
دنیا کی سب سے تیز ترین لفٹ کہاں ہے؟

عمارت میں اگر سیڑھیوں کے ساتھ ساتھ لفٹ بھی موجود ہو تو لوگ وقت کی بچت اور تھکاوٹ سے بچنے کیلئے سیڑیھیوں کا استعمال کرتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی تیز ترین لفٹ کہاں موجود ہے۔

دنیا کی سب سے تیز ترین لفٹ چین میں گوانگزو کے سی ٹی ایف فائنانس سینٹر میں واقع ہے۔

اس تیز ترین لفٹ کی خصوصیات میں شامل ہے کہ اس لفٹ نے اپنی تیز رفتاری میں گینیز ورلڈ ریکارڈ بھی جیتا ہے۔

اس کی رفتار تقریباً 1,260 میٹر فی منٹ (یعنی تقریباً 75.6 کلومیٹر فی گھنٹہ) تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

یہ لفٹ ہیٹاچی کمپنی کی طرف سے بنائی گئی ہے اور 440 میٹر کی بلندی تک جاتی ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ یہ عام بلڈنگوں کی لفٹوں سے کئی گنا تیز ہے، اور اس کی رفتار ایک عام شہری کار کی رفتار کے برابر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *