ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں 22 سے 29 دسمبر تک پاکستان کا دورہ کریں گی پاکستان اور بھارت بھی بال ٹیمپرنگ کرتے رہے، عثمان خواجہ نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا مکہ دفاعی معاہدہ؛ سعودی عرب، ترکیہ کے اعلیٰ سطح کے وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے کراچی: زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے 3 افراد جاں بحق،14 زخمی، مزید لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ بھارتی اسپانسرڈ 12 دہشت گرد ہلاک ’ٹرمپ نے تمام آپشنز کھلے رکھے ہیں‘، جیرڈ کشنر کی ایرانی حکام سے متعدد ملاقاتوں کی تصدیق سعودی آئل ریفائنری پر حملے اور ایرانی بارودی سرنگیں، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ایران جنگ جنوری کے آخر تک جاری رکھنے کے لیے فنڈز موجود ہیں، ٹرمپ کا اعلان بی بی ایل میں دو بار پلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہنے والے آسٹریلوی کھلاڑی راولپنڈیز میں شامل لیبیا میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے 35 پاکستانی نوجوان جاں بحق، سیاسی رہنماؤں کا اظہارِ افسوس ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں 22 سے 29 دسمبر تک پاکستان کا دورہ کریں گی پاکستان اور بھارت بھی بال ٹیمپرنگ کرتے رہے، عثمان خواجہ نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا مکہ دفاعی معاہدہ؛ سعودی عرب، ترکیہ کے اعلیٰ سطح کے وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے کراچی: زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے 3 افراد جاں بحق،14 زخمی، مزید لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ بھارتی اسپانسرڈ 12 دہشت گرد ہلاک ’ٹرمپ نے تمام آپشنز کھلے رکھے ہیں‘، جیرڈ کشنر کی ایرانی حکام سے متعدد ملاقاتوں کی تصدیق سعودی آئل ریفائنری پر حملے اور ایرانی بارودی سرنگیں، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ایران جنگ جنوری کے آخر تک جاری رکھنے کے لیے فنڈز موجود ہیں، ٹرمپ کا اعلان بی بی ایل میں دو بار پلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہنے والے آسٹریلوی کھلاڑی راولپنڈیز میں شامل لیبیا میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے 35 پاکستانی نوجوان جاں بحق، سیاسی رہنماؤں کا اظہارِ افسوس

پاکستان اور بھارت بھی بال ٹیمپرنگ کرتے رہے، عثمان خواجہ نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

Link copied!

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے 2018 کے مشہور بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے نیا دعویٰ کردیا۔

عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ اس وقت یعنی 2018 میں عالمی کرکٹ میں کئی ٹیمیں گیند کی حالت خراب کرنے کے عمل میں ملوث تھیں جن میں پاکستان، بھارت اور جنوبی افریقا بھی شامل تھے۔

پوڈکاسٹ پروگرام ’دی گریڈ کرکٹر‘ میں خواجہ نے کہا کہ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ سے قبل آسٹریلوی ٹیم میں بھی بال ٹیمپرنگ کو معمول کی بات سمجھا جانے لگا تھا اور کھلاڑی اس معاملے پر زیادہ حساس نہیں رہے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ جب کیمرون بینکرافٹ سینڈ پیپر لے کر میدان میں جانے والے تھے تو انہوں نے انہیں ایسا کرنے سے منع نہیں کیا بلکہ صرف احتیاط برتنے کا کہا تھا۔

ان کے مطابق بارش کے دوران گیند کا غیر معمولی سوئنگ ہونا امپائرز کی توجہ حاصل کرسکتا تھا۔

خواجہ نے اپنی کتاب ’صبر‘ کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ جنوبی افریقا کے کھلاڑی بھی اس عمل میں ملوث تھے۔

انہوں نے خاص طور پر کگیسو ربادا کی ریورس سوئنگ کا ذکر کیا اور کہا کہ ان کے خلاف بیٹنگ کرنا انتہائی مشکل ہوتا تھا۔

عثمان خواجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے خلاف میچز میں بھی انہوں نے گیند کو ریورس سوئنگ کرانے کے لیے چھیڑ چھاڑ ہوتے دیکھی تھی تاہم انہوں نے اپنے دعوے کے حق میں کوئی ٹھوس تفصیلات پیش نہیں کیں۔

خواجہ کے مطابق اس دور میں استعمال ہونے والی پرانی کوکابورا گیندوں پر ایک ہی تہہ ہوتی تھی جس کے باعث گیند جلد خراب ہوتی اور ریورس سوئنگ آسان ہوجاتی تھی۔

واضح رہے کہ 2018 کے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد اسٹیو اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ کو سزاؤں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں