پیٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار نے پمپ ملازم کا ہاتھ شیشے میں پھنسا کر گاڑی بھگا دی مریم نواز کی وزارتِ اعلیٰ کے 1000 دن؛ پنجاب میں بے شمار اور مثالی ترقیاتی منصوبے ایران میں گلوکارہ کو بغیرحجاب گانا گانے پر 74 کوڑوں کی سزا برطانوی حکومت سے پنشن لینے والی پاکستان کی آخری خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے تین آئل ٹینکرز میں دھماکے اور شدید آگ لگنے کا دعویٰ ایران سے فوری خطرہ نہیں، حملے کی ضرورت بھی نہیں ہے، اسرائیل کے متوقع وزیراعظم کا اہم بیان بابر اعظم کی آئی ایل ٹی 20 ڈیبیو پر 86 رنز کی دھواں دار بیٹنگ، ٹیم کو فتح دلا دی چیلنجز بڑھ گئے، پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے ٹاپ ممالک میں شامل ہے، شزہ فاطمہ 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان کی سزا کیخلاف اپیلوں کی لائیو اسٹریمنگ کی درخواست وزیراعظم شہباز شریف کی آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سے ملاقات پیٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار نے پمپ ملازم کا ہاتھ شیشے میں پھنسا کر گاڑی بھگا دی مریم نواز کی وزارتِ اعلیٰ کے 1000 دن؛ پنجاب میں بے شمار اور مثالی ترقیاتی منصوبے ایران میں گلوکارہ کو بغیرحجاب گانا گانے پر 74 کوڑوں کی سزا برطانوی حکومت سے پنشن لینے والی پاکستان کی آخری خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے تین آئل ٹینکرز میں دھماکے اور شدید آگ لگنے کا دعویٰ ایران سے فوری خطرہ نہیں، حملے کی ضرورت بھی نہیں ہے، اسرائیل کے متوقع وزیراعظم کا اہم بیان بابر اعظم کی آئی ایل ٹی 20 ڈیبیو پر 86 رنز کی دھواں دار بیٹنگ، ٹیم کو فتح دلا دی چیلنجز بڑھ گئے، پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے ٹاپ ممالک میں شامل ہے، شزہ فاطمہ 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان کی سزا کیخلاف اپیلوں کی لائیو اسٹریمنگ کی درخواست وزیراعظم شہباز شریف کی آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سے ملاقات

پیٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار نے پمپ ملازم کا ہاتھ شیشے میں پھنسا کر گاڑی بھگا دی

Link copied!

ملزم نے گاڑی میں 15 ہزار روپے کا پیٹرول ڈلوایا، پیسے مانگنے پر پمپ ملازم کو کار سوار ڈیڑھ کلومیٹر تک گھسیٹتا چلا گیا، شدید زخمی پمپ ملازم ہسپتال منتقل، فوٹیج وائرل ہونے پر پولیس کارروائی شروع

صوبہ پنجاب کے شہر ساہیوال کے تھانہ غلہ منڈی کی حدود میں پیٹرول کے پیسے مانگنے پر ایک کار سوار نے سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پمپ ملازم کا ہاتھ گاڑی کے شیشے میں پھنسا کر اسے تقریباً ڈیڑھ کلومیٹر تک سڑک پر گھسیٹا، جس کے نتیجے میں ملازم شدید زخمی ہوگیا، واقعے کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی،فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے سیف سٹی کیمروں کی مدد لی جا رہی ہے۔

میڈیا رپورٹس اور پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ساہیوال میں تھانہ غلہ منڈی کی حدود میں پیش آیا، جہاں ایک کار سوار نے پیٹرول پمپ سے 15 ہزار روپے کا پیٹرول ڈلوایا، جب پمپ ملازم نے پیٹرول کی رقم کا مطالبہ کیا تو ملزم نے پیسے دینے کے بجائے سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملازم کا ہاتھ گاڑی کے شیشے میں پھنسا لیا اور گاڑی تیز رفتاری سے بھگا دی۔

سامنے آنے والی فوٹیج اور پولیس تفصیلات سے معلوم ہوا ہے کہ ملزم پمپ ملازم کو تقریباً ڈیڑھ کلومیٹر تک سڑک پر گھسیٹتا ہوا لے گیا، جس کے باعث ملازم شدید زخمی ہو گیا، واقعے کے بعد مقامی افراد اور عملے کی مدد سے زخمی ملازم کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بتایا جارہا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے، اس واقعے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر یعنی ڈی پی او ساہیوال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فرار ہونے والے کار سوار ملزم کی شناخت اور تلاش کے لیے سیف سٹی کیمروں کی مدد لی جا رہی ہے، اور ملزم کو جلد گرفتار کر کے قانون کے مطابق کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *