پاکستان خلا کو تسخیر کرنے والے ممالک میں شامل، چینی مشن کے ساتھ پہلے خلا باز کی تاریخی روانگی ذیشان علی کی خلائی پرواز نئے پاکستان کی شروعات ہے، احسن اقبال پاکستانی خلا باز کا مشن قومی فخر کا عظیم لمحہ ہے، صدر زرداری کی قوم کو مبارکباد عطا تارڑ نے تاریخی خلائی مشن سے قبل منعقدہ تقریب کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کر دی پیٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار نے پمپ ملازم کا ہاتھ شیشے میں پھنسا کر گاڑی بھگا دی مریم نواز کی وزارتِ اعلیٰ کے 1000 دن؛ پنجاب میں بے شمار اور مثالی ترقیاتی منصوبے ایران میں گلوکارہ کو بغیرحجاب گانا گانے پر 74 کوڑوں کی سزا برطانوی حکومت سے پنشن لینے والی پاکستان کی آخری خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے تین آئل ٹینکرز میں دھماکے اور شدید آگ لگنے کا دعویٰ ایران سے فوری خطرہ نہیں، حملے کی ضرورت بھی نہیں ہے، اسرائیل کے متوقع وزیراعظم کا اہم بیان پاکستان خلا کو تسخیر کرنے والے ممالک میں شامل، چینی مشن کے ساتھ پہلے خلا باز کی تاریخی روانگی ذیشان علی کی خلائی پرواز نئے پاکستان کی شروعات ہے، احسن اقبال پاکستانی خلا باز کا مشن قومی فخر کا عظیم لمحہ ہے، صدر زرداری کی قوم کو مبارکباد عطا تارڑ نے تاریخی خلائی مشن سے قبل منعقدہ تقریب کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کر دی پیٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار نے پمپ ملازم کا ہاتھ شیشے میں پھنسا کر گاڑی بھگا دی مریم نواز کی وزارتِ اعلیٰ کے 1000 دن؛ پنجاب میں بے شمار اور مثالی ترقیاتی منصوبے ایران میں گلوکارہ کو بغیرحجاب گانا گانے پر 74 کوڑوں کی سزا برطانوی حکومت سے پنشن لینے والی پاکستان کی آخری خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے تین آئل ٹینکرز میں دھماکے اور شدید آگ لگنے کا دعویٰ ایران سے فوری خطرہ نہیں، حملے کی ضرورت بھی نہیں ہے، اسرائیل کے متوقع وزیراعظم کا اہم بیان

پاکستانی خلا باز کا مشن قومی فخر کا عظیم لمحہ ہے، صدر زرداری کی قوم کو مبارکباد

Link copied!

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے پہلے خلا باز مشن پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی خلائی پرواز میں پاکستان کی شرکت قومی فخر کا عظیم لمحہ ہے، یہ تاریخی پیش رفت سائنس، تحقیق اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے قومی عزم کی عکاسی کرتی ہے۔

صدر مملکت نے خلائی مشن کی تیاری اور کامیابی کے لیے سپارکو، سائنسدانوں اور انجینئرز کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور مشن پر روانہ ہونے والے خلا بازوں کے لیے کامیاب سفر اور بحفاظت واپسی کی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلائی سفر میں چین کا تعاون اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ یہ تاریخی مشن پاکستان کے خلائی پروگرام کے لیے نئے امکانات کے دروازے کھولے گا، جبکہ اس دوران کیے جانے والے سائنسی تجربات تحقیق اور علم کے فروغ میں معاون ثابت ہوں گے۔

صدر مملکت نے کہا کہ انسانی خلائی پرواز میں شرکت تحقیق، سیکھنے اور جدت کے فروغ کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ خلائی تحقیق کے ذریعے زمین کو درپیش مختلف چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بھی مدد مل سکتی ہے۔

انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ اعتماد اور بلند عزم کے ساتھ سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں آگے بڑھیں اور ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں