مولانا فضل الرحمان کا پورا ملک جام کرنے کا اعلان، کارکنوں کی پشاور موٹر وے پر ہنگامہ آرائی اسرائیل کی ایران کو نئی دھمکی، امریکا کے بغیر بھی حملہ کرنے کا اعلان ٹرمپ نے عبدالالسید کو ’ذہین شخص‘ قرار دے دیا، پہلے مسلمان سینیٹر سے ملاقات کا اعلان ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں 22 سے 29 دسمبر تک پاکستان کا دورہ کریں گی پاکستان اور بھارت بھی بال ٹیمپرنگ کرتے رہے، عثمان خواجہ نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا مکہ دفاعی معاہدہ؛ سعودی عرب، ترکیہ کے اعلیٰ سطح کے وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے کراچی: زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے 3 افراد جاں بحق،14 زخمی، مزید لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ بھارتی اسپانسرڈ 12 دہشت گرد ہلاک ’ٹرمپ نے تمام آپشنز کھلے رکھے ہیں‘، جیرڈ کشنر کی ایرانی حکام سے متعدد ملاقاتوں کی تصدیق سعودی آئل ریفائنری پر حملے اور ایرانی بارودی سرنگیں، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ مولانا فضل الرحمان کا پورا ملک جام کرنے کا اعلان، کارکنوں کی پشاور موٹر وے پر ہنگامہ آرائی اسرائیل کی ایران کو نئی دھمکی، امریکا کے بغیر بھی حملہ کرنے کا اعلان ٹرمپ نے عبدالالسید کو ’ذہین شخص‘ قرار دے دیا، پہلے مسلمان سینیٹر سے ملاقات کا اعلان ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں 22 سے 29 دسمبر تک پاکستان کا دورہ کریں گی پاکستان اور بھارت بھی بال ٹیمپرنگ کرتے رہے، عثمان خواجہ نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا مکہ دفاعی معاہدہ؛ سعودی عرب، ترکیہ کے اعلیٰ سطح کے وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے کراچی: زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے 3 افراد جاں بحق،14 زخمی، مزید لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ بھارتی اسپانسرڈ 12 دہشت گرد ہلاک ’ٹرمپ نے تمام آپشنز کھلے رکھے ہیں‘، جیرڈ کشنر کی ایرانی حکام سے متعدد ملاقاتوں کی تصدیق سعودی آئل ریفائنری پر حملے اور ایرانی بارودی سرنگیں، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ٹرمپ نے عبدالالسید کو ’ذہین شخص‘ قرار دے دیا، پہلے مسلمان سینیٹر سے ملاقات کا اعلان

Link copied!

ہیلتھ کیئر کے منصوبے پر بات چیت کے لیے ملاقات کریں گے۔

ان کے اس بیان کو انتخابی مہم کے دوران ایک دوسرے پر سخت تنقید کرنے والے دونوں رہنماؤں کے درمیان ممکنہ تعاون کا اشارہ قرار دیا جارہا ہے۔

امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کو وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ وہ عبدالالسید سے ملاقات کریں گے۔ انہوں نے ڈیموکریٹ رہنما کی جانب سے میڈیکیئر فار آل منصوبے کو ’ٹرمپ کیئر‘ کا نام دینے کی تجویز کو سراہتے ہوئے انہیں ایک ذہین شخص قرار دیا۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ صحت عامہ کے نظام میں اصلاحات کے معاملے پر دونوں فریق کسی درمیانی راستے پر پہنچ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ کانگریس میں ڈیموکریٹس کی آنے والی اکثریت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے امکانات دیکھ رہے ہیں، اگرچہ ابتدا میں اختلافات اور کشیدگی کا امکان ہے۔

عبدالالسید نے اپنی انتخابی مہم میں یونیورسل ہیلتھ کیئر کو مرکزی اہمیت دی تھی۔ انہوں نے تجویز پیش کی تھی کہ تمام امریکی شہریوں کو پیدائش سے لے کر زندگی کے آخری مرحلے تک طبی سہولیات کی ضمانت دینے والے منصوبے کو صدر ٹرمپ کے نام سے ’ٹرمپ کیئر‘ کہا جائے۔

رواں ماہ عبدالالسید نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر سونے کے رنگ کے ’ٹرمپ کیئر‘ کارڈ کی تصویر بھی شیئر کی تھی اور صدر سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ ہر امریکی کے لیے زندگی بھر صحت کی سہولیات یقینی بنائیں۔

انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ نے عبدالالسید کو بارہا تنقید کا نشانہ بنایا تھا، جبکہ مشی گن سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹ رہنما بھی ٹرمپ انتظامیہ کے سخت ناقد رہے ہیں۔ ری پبلکنز نے انتخابی مہم میں عبدالالسید کو دہشت گرد قرار دینے سمیت سخت الزامات عائد کیے تھے۔

42 سالہ عبدالالسید نے اپنی مہم میں مہنگے اور پیچیدہ امریکی نجی طبی نظام کے مسائل حل کرنے، عام شہریوں کو طبی سہولیات تک رسائی دینے اور سیاست میں دولت کے اثر و رسوخ کو کم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ ان کی انتخابی مہم کے دوران ریاست کے مختلف علاقوں، حتیٰ کہ ری پبلکنز کے مضبوط حلقوں میں بھی بڑی تعداد میں لوگ جلسوں میں شریک ہوئے۔ عبدالالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن بننے جارہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں