پیٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار نے پمپ ملازم کا ہاتھ شیشے میں پھنسا کر گاڑی بھگا دی مریم نواز کی وزارتِ اعلیٰ کے 1000 دن؛ پنجاب میں بے شمار اور مثالی ترقیاتی منصوبے ایران میں گلوکارہ کو بغیرحجاب گانا گانے پر 74 کوڑوں کی سزا برطانوی حکومت سے پنشن لینے والی پاکستان کی آخری خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے تین آئل ٹینکرز میں دھماکے اور شدید آگ لگنے کا دعویٰ ایران سے فوری خطرہ نہیں، حملے کی ضرورت بھی نہیں ہے، اسرائیل کے متوقع وزیراعظم کا اہم بیان بابر اعظم کی آئی ایل ٹی 20 ڈیبیو پر 86 رنز کی دھواں دار بیٹنگ، ٹیم کو فتح دلا دی چیلنجز بڑھ گئے، پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے ٹاپ ممالک میں شامل ہے، شزہ فاطمہ 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان کی سزا کیخلاف اپیلوں کی لائیو اسٹریمنگ کی درخواست وزیراعظم شہباز شریف کی آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سے ملاقات پیٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار نے پمپ ملازم کا ہاتھ شیشے میں پھنسا کر گاڑی بھگا دی مریم نواز کی وزارتِ اعلیٰ کے 1000 دن؛ پنجاب میں بے شمار اور مثالی ترقیاتی منصوبے ایران میں گلوکارہ کو بغیرحجاب گانا گانے پر 74 کوڑوں کی سزا برطانوی حکومت سے پنشن لینے والی پاکستان کی آخری خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے تین آئل ٹینکرز میں دھماکے اور شدید آگ لگنے کا دعویٰ ایران سے فوری خطرہ نہیں، حملے کی ضرورت بھی نہیں ہے، اسرائیل کے متوقع وزیراعظم کا اہم بیان بابر اعظم کی آئی ایل ٹی 20 ڈیبیو پر 86 رنز کی دھواں دار بیٹنگ، ٹیم کو فتح دلا دی چیلنجز بڑھ گئے، پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے ٹاپ ممالک میں شامل ہے، شزہ فاطمہ 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان کی سزا کیخلاف اپیلوں کی لائیو اسٹریمنگ کی درخواست وزیراعظم شہباز شریف کی آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سے ملاقات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سب سے زیادہ سنچریز کا نیا ریکارڈ قائم

Link copied!

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں سب سے زیادہ سنچریز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت اور سری لنکا کی میزبانی میں کھیلے جارہے رواں ایونٹ میں اب تک چار سنچریز بن چکی ہیں۔

سری لنکا کے پتھم نسانکا نے آسٹریلیا اور کینیڈا کے یووراج سامرہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری اسکور کی تھی۔

بعد ازاں صاحبزادہ فرحان کی نمیبیا کے خلاف سنچری سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں تین سنچریز کا ریکارڈ قائم ہوگیا تھا۔

سپر ایٹ مرحلے میں انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے پاکستان کے خلاف سنچری اسکور کرکے یہ تعداد چار کردی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کسی بھی ایڈیشن میں دو سے زائد سنچریز نہیں بن سکی تھیں۔

2007 میں کھیلے ابتدائی ایڈیشن میں صرف ایک سنچری بنی تھی جبکہ 2009 میں کوئی سنچری نہ بن سکی۔

2010 میں دو سنچریز اور 2012 میں ایک ہی سنچری بن سکی۔ 2014 اور 2016 کے ایڈیشنز میں دو، دو سنچریز بنیں۔

2021 میں ایک اور 2022 میں دو سنچریز بنیں جبکہ 2024 میں کوئی سنچری نہ بن سکی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں