برطانوی مالی نے ایک دن میں دو ریکارڈ بنا ڈالے گیمر نے 80 ڈالر کا GTA 6 پری آرڈر میں صرف 2 ڈالر میں خرید لیا ازبک فورسز کی بڑی کارروائی، افغانستان سے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، دو ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا کے متضاد دعوؤں نے نئی کشیدگی پیدا کر دی ممبئی میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ٹرمپ دھمکیاں بند کریں ورنہ جواب ’دوسری زبان‘ میں ملے گا، ایران کا سخت جواب پہلا ون ڈے: زمبابوے نے بنگلادیش کو 25 رنز سے شکست دیدی وفاقی حکومت کا مجموعی قرض 82 کھرب ہوگیا، آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات فیفا ورلڈکپ: رونالڈو کا ورلڈکپ جیتنے کا خواب آنسوؤں میں بکھر گیا برطانوی مالی نے ایک دن میں دو ریکارڈ بنا ڈالے گیمر نے 80 ڈالر کا GTA 6 پری آرڈر میں صرف 2 ڈالر میں خرید لیا ازبک فورسز کی بڑی کارروائی، افغانستان سے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، دو ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا کے متضاد دعوؤں نے نئی کشیدگی پیدا کر دی ممبئی میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ٹرمپ دھمکیاں بند کریں ورنہ جواب ’دوسری زبان‘ میں ملے گا، ایران کا سخت جواب پہلا ون ڈے: زمبابوے نے بنگلادیش کو 25 رنز سے شکست دیدی وفاقی حکومت کا مجموعی قرض 82 کھرب ہوگیا، آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات فیفا ورلڈکپ: رونالڈو کا ورلڈکپ جیتنے کا خواب آنسوؤں میں بکھر گیا

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں کے فیصلے جاری

Link copied!

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں کے تحریری فیصلے جاری کردیے گئے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے تحریری فیصلے جاری کیے، جس کے مطابق توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کی جاتی ہے۔

عدالت نے فیصلے میں کہا کہ پراسیکیوشن بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکی۔ پراسکیوشن کی جانب سے کہا گیا ہم نے رسید سوشل میڈیا پر دیکھی۔ پراسکیوشن کی جانب سے آج تک رسید کا فرانزک ہی نہیں کروایا گیا، ۔

عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے جعلی رسیدیں، الیکشن کمیشن یا کیبنٹ ڈویژن میں جمع کروائیں، اس کا ثبوت فراہم نہیں کیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کی اعلیٰ شخصیات کیخلاف الزام تراشی کے مقدمہ میں بھی ضمانت منظور کی جاتی ہے۔ پراسیکیوشن بانی پی ٹی آئی کی افواج پاکستان کیخلاف تقریر یا ثبوت عدالت پیش نہیں کر سکی۔

فیصلے کے مطابق پراسیکیوشن ایسا کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکی جس سے ثابت ہوکہ بانی پی ٹی آئی نے بغاوت پر اکسایا ہو۔ 9 مئی احتجاج، اقدام قتل کے مقدمات میں بھی پراسیکیوشن کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکی۔ احتجاج کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی جائے وقوع پر موجودگی ثابت نہیں ہوتی۔ پراسیکیوشن ایسا کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکی جس سے ثابت ہو احتجاج بانی پی ٹی آئی کی ایما پر ہوئے۔

بعد ازاں عدالت نے 50 ،50 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں منظور کرلیں۔

واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ کوہسار، سیکرٹریٹ، کراچی میں سمیت دیگر میں 6 مقدمات درج ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *