چین کی الیکٹرک گاڑی نے ڈرفٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا آنکھ کے پچھلے حصے میں صفائی کا نیا نظام دریافت اے آئی کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، بل گیٹس کا انتباہ یمن میں فوجی مداخلت کی تو امریکا کو دردناک انجام سہنا پڑے گا؛ ترجمان حوثی چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کو بیرون ملک دوروں کی اجازت مل گئی ترک صدر کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ پارلیمان میں پیش کرنے کا اعلان رحمان بابا ٹرین کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری مجھے یقین نہیں ہے کہ چین اور روس ایران کی مدد کر رہے ہیں، ٹرمپ او آئی سی کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلیے وزیر داخلہ پشاور پہنچ گئے چین کی الیکٹرک گاڑی نے ڈرفٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا آنکھ کے پچھلے حصے میں صفائی کا نیا نظام دریافت اے آئی کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، بل گیٹس کا انتباہ یمن میں فوجی مداخلت کی تو امریکا کو دردناک انجام سہنا پڑے گا؛ ترجمان حوثی چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کو بیرون ملک دوروں کی اجازت مل گئی ترک صدر کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ پارلیمان میں پیش کرنے کا اعلان رحمان بابا ٹرین کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری مجھے یقین نہیں ہے کہ چین اور روس ایران کی مدد کر رہے ہیں، ٹرمپ او آئی سی کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلیے وزیر داخلہ پشاور پہنچ گئے

دو چار ڈی سیز کو ہتھکڑیاں لگوانا پڑیں گی تو شاید حالات ٹھیک ہو جائیں، لاہور ہائیکورٹ

Link copied!

ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ دو چار ڈی سیز کو ہتھکڑیاں لگوانا پڑیں گی تو شاید حالات ٹھیک ہو جائیں۔

عدالتی حکم کے باوجود قبضہ واپس نہ دلوانے کے کیس میں ڈی سی گجرات کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جہاں عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا ۔

عدالت نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لگتا ہے ایسے کیسوں کی سماعت کے لیے اسپیشل بینچ بنانا پڑے گا۔ ایسے لوگوں کو گرفتار کریں گے تو حالات شاید ٹھیک ہو جائیں۔ لگتا ہے دو چار ڈی سیز کو ہتھکڑیاں لگوانا پڑیں گی۔

عدالت نے ڈی سی کی جانب سے وکلا کے پیش ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا ۔

جسٹس سلطان تنویر احمد کے روبرو ڈنگہ گجرات کے حاجی محمد صادق کی درخواست پر سماعت میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ لاہورہائیکورٹ نے جائیداد کا قبضہ واپس دلوانے کا حکم دیا، ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ نے حکومت کی اپیل مسترد کردی۔

درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود درخواست گزار کو قبضہ واپس نہیں دلوایا جا رہا۔ عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کرکے ڈی سی نے توہین عدالت کی ہے۔ عدالت ڈی سی گجرات کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *