بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی کارروائی، غزہ جانے والے امدادی بحری بیڑے کی کشتیوں پر قبضہ اے آئی بوٹس کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافے کا انکشاف! کم عمر افراد میں بڑھتے کینسر کی ممکنہ وجہ کی نشاندہی پانچ غباروں کو طویل مدت تک ہوا میں اچھالنے کا انوکھا ریکارڈ سیال کینیڈا 2026ء؛ فوڈ نمائش میں پاکستانی مصنوعات نے بھرپور توجہ حاصل کرلی پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس کے چیئرمین امور خارجہ کمیٹی سے ملاقات، عالمی صورتحال پر گفتگو مشرق وسطیٰ میں 10 ماہ سے تعینات امریکی طیارہ بردار بحری جہاز واپس بلانے کا فیصلہ امریکی ناکہ بندی کا مقصد ایران کو اندر سے توڑنا ہے، باقر قالیباف روس نے یوم فتح کے موقع پر یوکرین کو جنگ بندی کی پیشکش کر دی توانائی بحران بڑھنے کا خدشہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی کارروائی، غزہ جانے والے امدادی بحری بیڑے کی کشتیوں پر قبضہ اے آئی بوٹس کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافے کا انکشاف! کم عمر افراد میں بڑھتے کینسر کی ممکنہ وجہ کی نشاندہی پانچ غباروں کو طویل مدت تک ہوا میں اچھالنے کا انوکھا ریکارڈ سیال کینیڈا 2026ء؛ فوڈ نمائش میں پاکستانی مصنوعات نے بھرپور توجہ حاصل کرلی پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس کے چیئرمین امور خارجہ کمیٹی سے ملاقات، عالمی صورتحال پر گفتگو مشرق وسطیٰ میں 10 ماہ سے تعینات امریکی طیارہ بردار بحری جہاز واپس بلانے کا فیصلہ امریکی ناکہ بندی کا مقصد ایران کو اندر سے توڑنا ہے، باقر قالیباف روس نے یوم فتح کے موقع پر یوکرین کو جنگ بندی کی پیشکش کر دی توانائی بحران بڑھنے کا خدشہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

امریکی جریدے نے مودی کی اسرائیل نواز پالیسی کے منفی اثرات کا پوسٹ مارٹم کر دیا

Link copied!

امریکی جریدے ڈی سی جرنل نے مودی کی اسرائیل نواز پالیسی کے منفی اثرات کا پوسٹ مارٹم کر دیا۔

ڈی سی جرنل کے مطابق مودی کے دورۂ اسرائیل سے خلیجی ممالک میں بھارتی مفادات کو دھچکا لگنے کے خدشات بڑھنے لگے جبکہ نریندر مودی نے بھارتی تارکین وطن کا مستقبل خطرات سے دوچار کر دیا۔

جریدے کے مطابق مودی کا دورہ اسرائیل معمول کی سفارت کاری نہیں بلکہ ایران مخالف واضح سیاسی صف بندی ہے اور مودی کی نیتن یاہو سے کھلی قربت نے بھارت کی متوازن خارجہ پالیسی پر سوال کھڑے کر دیے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب جھکاؤ نے ایران اور خلیجی ممالک کے ساتھ بھارت کا توازن کمزور کر دیا اور خلیجی ممالک میں بھارت کو اسرائیل نواز سیکیورٹی کیمپ کا حصہ سمجھا جانے لگا ہے جبکہ مودی کی اسرائیل پالیسی پر خلیجی عوام کی رائے میں منفی تاثر بڑھ رہا ہے۔

امریکی جریدے کے مطابق مودی کی غیر متوازی خارجہ پالیسی سے سب سے بڑا خطرہ خلیجی ممالک میں مقیم لاکھوں بھارتی کارکنوں کو ہے اور ممکنہ ردعمل کی صورت میں بھارتی کارکنوں کو ویزا، روزگار اور سماجی دباؤ کا سامنا ہو سکتا ہے جبکہ کشیدگی بڑھی تو بھارتی تارکین وطن کی ترسیلات زر بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ڈی سی جرنل کے مطابق مودی کی پالیسی سے ایران کے ساتھ بھارت کے اسٹریٹجک مفادات متاثر ہونے کا خدشہ ہے اور امریکی دباؤ میں چابہار بندرگاہ منصوبہ بھی خطرے میں پڑ گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *