قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل، کل سہ پہر تین بجے طلب ایران کے میزائل حملوں کی 37ویں لہر، اربیل، تل ابیب اور بحرین میں امریکی و اسرائیلی مراکز پر حملے تہران پر امریکا اور اسرائیل کی شدید بمباری، رات بھر دھماکوں سے شہر گونجتا رہا بحرین میں ایرانی حملوں کی ویڈیوز شیئر کرنے پر 5 پاکستانی گرفتار، سخت سزاؤں کا خدشہ افغانستان کیلئے امریکہ کا سفری انتباہ، طالبان رجیم عالمی تنہائی کا شکار بنگلہ دیش نے آخری سیریز میں  پاکستان کو وائٹ واش کیا تھا پی ایس ایل 11 کی ٹرافی کی رونمائی آج کراچی میں ہوگی وزیراعلیٰ پنجاب نے سی سی ڈی کو ناجائز اسلحہ کے خاتمے کا ٹاسک سونپ دیا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیشرفت اسرائیل کے قیام پر برطانیہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ، 45 سے زائد ارکان پارلیمنٹ نے خط لکھ دیا قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل، کل سہ پہر تین بجے طلب ایران کے میزائل حملوں کی 37ویں لہر، اربیل، تل ابیب اور بحرین میں امریکی و اسرائیلی مراکز پر حملے تہران پر امریکا اور اسرائیل کی شدید بمباری، رات بھر دھماکوں سے شہر گونجتا رہا بحرین میں ایرانی حملوں کی ویڈیوز شیئر کرنے پر 5 پاکستانی گرفتار، سخت سزاؤں کا خدشہ افغانستان کیلئے امریکہ کا سفری انتباہ، طالبان رجیم عالمی تنہائی کا شکار بنگلہ دیش نے آخری سیریز میں  پاکستان کو وائٹ واش کیا تھا پی ایس ایل 11 کی ٹرافی کی رونمائی آج کراچی میں ہوگی وزیراعلیٰ پنجاب نے سی سی ڈی کو ناجائز اسلحہ کے خاتمے کا ٹاسک سونپ دیا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیشرفت اسرائیل کے قیام پر برطانیہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ، 45 سے زائد ارکان پارلیمنٹ نے خط لکھ دیا

تہران پر امریکا اور اسرائیل کی شدید بمباری، رات بھر دھماکوں سے شہر گونجتا رہا

Link copied!

ایران کے دارالحکومت تہران میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے شدید فضائی حملوں کے بعد شہریوں نے خوف اور بے یقینی کی رات گزاری۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنگ شروع ہونے کے بعد یہ دارالحکومت پر ہونے والی شدید ترین بمباری میں سے ایک تھی۔

رپورٹس کے مطابق رات کے وقت جنگی طیاروں نے کم بلندی پر پرواز کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں پر درجنوں بھاری بم گرائے جس سے کئی علاقوں میں زوردار دھماکے سنے گئے اور شہری خوفزدہ ہو گئے۔

تہران کے مغربی علاقے میں رہنے والی ایک خاتون نے بتایا کہ ابتدا میں تقریباً پندرہ منٹ تک مسلسل ایسا محسوس ہو رہا تھا جیسے درجنوں لڑاکا طیارے ان کے سروں کے اوپر پرواز کر رہے ہوں، پھر کچھ وقفے کے بعد دوبارہ حملے شروع ہو جاتے تھے۔

شہریوں کے مطابق دھماکوں کی شدت سے زمین اور عمارتوں کی کھڑکیاں تک لرز رہی تھیں جس کے باعث بہت سے لوگ اپنے گھروں کے محفوظ حصوں یا باتھ رومز میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق تہران کے علاوہ اصفہان اور کرج سمیت دیگر شہروں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ منگل کا دن ایران کے اندر حملوں کے حوالے سے سب سے زیادہ شدید ہوسکتا ہے۔

شدید بمباری کے باعث بعض علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر متاثر ہوئی تاہم حکام کے مطابق چند گھنٹوں میں بجلی بحال کر دی گئی۔

دوسری جانب ایرانی حکومت نے جنگ کے دوران ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سخت پابندیاں عائد کر رکھی ہیں جس کے باعث شہریوں کو معلومات تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر یہ پابندیاں برقرار رکھی جائیں گی۔

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں رہائشی علاقوں، اسپتالوں، اسکولوں اور تاریخی مقامات کو بھی نقصان پہنچا ہے، جبکہ حکومت نے عالمی برادری سے شہریوں کو پہنچنے والے نقصان پر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *