بھارت؛ حادثے کے بعد مرسڈیز کی مرمت 61 لاکھ روپے میں؛ انشورنس رقم سے نئی کار خریدلیں وزیراعلیٰ پنجاب نےکرپشن کی شکایت پر ’مثالی گاؤں‘ پروجیکٹ بند کردیا، اینٹی کرپشن کو تحقیقات کا حکم گردوں کی صحت کے لیے مفید 7 غذائیں، روزمرہ خوراک میں شامل کریں اے آئی کمپنی اینتھروپک کو 80.7 ارب ڈالر کا خسارہ، مالیاتی اخراجات میں بڑا اضافہ شہر قائد کے شہریوں کے لیے خوشخبری، میئر کراچی کا ناتھا خان روڈ جلد ٹریفک کے لیے کھولنے کا اعلان پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط بی بی سی کیخلاف 10 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ؛ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کا عندیہ دے دیا پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلے پاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف بھارت؛ حادثے کے بعد مرسڈیز کی مرمت 61 لاکھ روپے میں؛ انشورنس رقم سے نئی کار خریدلیں وزیراعلیٰ پنجاب نےکرپشن کی شکایت پر ’مثالی گاؤں‘ پروجیکٹ بند کردیا، اینٹی کرپشن کو تحقیقات کا حکم گردوں کی صحت کے لیے مفید 7 غذائیں، روزمرہ خوراک میں شامل کریں اے آئی کمپنی اینتھروپک کو 80.7 ارب ڈالر کا خسارہ، مالیاتی اخراجات میں بڑا اضافہ شہر قائد کے شہریوں کے لیے خوشخبری، میئر کراچی کا ناتھا خان روڈ جلد ٹریفک کے لیے کھولنے کا اعلان پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط بی بی سی کیخلاف 10 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ؛ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کا عندیہ دے دیا پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلے پاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف

ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس

Link copied!

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔

امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا کے پاس ایران سے نمٹنے کے لیے کئی راستے موجود ہیں، تاہم ان کے بقول سب سے مؤثر طریقہ ایران کو تیل اور گیس کی تجارت میں رکاوٹ ڈالنے کی قیمت چکانے پر مجبور کرنا ہے۔

امریکی نائب صدر نے کہا کہ ایران آبنائے ہرمز سمیت بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند نہیں کرسکتا۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے باعث آبنائے ہرمز میں عالمی تجارت اور توانائی کی ترسیل کے حوالے سے خدشات بڑھ رہے ہیں۔

جے ڈی وینس کے مطابق آبنائے ہرمز سے روزانہ 7 سے 15 ملین بیرل تیل کی ترسیل جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی موجودگی کا بنیادی مقصد ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے۔

وینس نے مزید کہا کہ امریکا کے پاس ایران کے خلاف کارروائی کے لیے مختلف آپشنز موجود ہیں اور واشنگٹن تہران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کے لیے تیل و گیس کی تجارت کو بھی نشانہ بنا سکتا ہے۔

آبنائے ہرمز خلیج فارس اور خلیج عمان کے درمیان اہم سمندری گزرگاہ ہے اور عالمی توانائی کی ترسیل کے لیے اسے انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے۔ خطے میں موجودہ کشیدگی کے باعث اس راستے سے تیل کی ترسیل میں کسی بھی بڑی رکاوٹ کے عالمی منڈی پر اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *