فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں

فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی

Link copied!

سوشل میڈیا پر وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ مبینہ طور پر پاکستان کی معاشی و سیاسی صورتحال کا بھارت کے ساتھ موازنہ کر رہے ہیں۔

سرکاری سطح پر کی گئی تحقیقات اور فیکٹ چیک کے مطابق یہ ویڈیو اور اس میں موجود آڈیو مکمل طور پر جعلی ہے اور اسے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔

ویڈیو کی تفصیلات:
سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تقریباً ایک منٹ طویل ویڈیو میں بظاہر یہ دکھایا گیا ہے کہ خواجہ آصف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ اس میں بیک گراؤنڈ آڈیو کے ذریعے یہ تاثر دیا گیا کہ خواجہ آصف کہہ رہے ہیں کہ ’’پاکستان اور بھارت نے ایک ہی وقت میں آزادی حاصل کی تھی لیکن آج دونوں ممالک کی ترقی میں واضح فرق ہے‘‘۔

آڈیو میں مزید دعویٰ کیا گیا کہ بھارت نے ٹیکنالوجی، انفراسٹرکچر اور معیشت میں خود کو مضبوط کر لیا ہے جبکہ پاکستان پیچھے رہ گیا ہے اور وہ عوام کو موجودہ صورتحال پر سوال اٹھانے کا کہہ رہے ہیں۔

فیکٹ چیک؛ وزیر دفاع نے ایسا کچھ نہیں کہا

پاکستان کی وزارت اطلاعات و نشریات نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر اس ویڈیو کا فیکٹ چیک جاری کرتے ہوئے اسے مکمل طور پر ’جعلی‘ قرار دیا ہے۔

وزارتِ اطلاعات نے واضح کیا کہ ویڈیو میں موجود آواز وزیر دفاع خواجہ آصف کی نہیں بلکہ اسے کمپیوٹر سافٹ ویئر اور آڈیو کلوننگ کے ذریعے تیار کیا گیا ہے۔

خواجہ آصف نے حقیقت میں ایسا کوئی بیان یا پریس کانفرنس جاری نہیں کی۔ یہ ویڈیو ایک پرانی پریس کانفرنس کی ویڈیو کلپ کو لے کر اس پر مصنوعی آڈیو فٹ کر کے ایڈٹ کی گئی ہے۔

نتیجہ:
وزیر دفاع خواجہ آصف کی بھارت اور پاکستان کی ترقی کا موازنہ کرنے والی ویڈیو جعلی اور ڈیپ فیک ہے۔ صارفین کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ ڈیجیٹل دور میں پھیلائی جانے والی ایسی ڈس انفارمیشن سے ہوشیار رہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *