حافظ نعیم نے پنجاب حکومت کو ناکام ترین قرار دے دیا 27 ستمبر کے لانگ مارچ میں دیگر سیاسی جماعتیں بھی شامل ہوں گی، اسد قیصر نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر میں اصلاحات کی منظوری، کسانوں کو معیاری بیجوں کی فراہمی کی ہدایت مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش کو آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست امریکی اقدامات نے دنیا میں جوہری ہتھیار کی خواہش کو بڑھا دیا ہے، محسن رضائی چینی تعاون کے بغیر امریکا کیلئے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان حافظ نعیم نے پنجاب حکومت کو ناکام ترین قرار دے دیا 27 ستمبر کے لانگ مارچ میں دیگر سیاسی جماعتیں بھی شامل ہوں گی، اسد قیصر نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر میں اصلاحات کی منظوری، کسانوں کو معیاری بیجوں کی فراہمی کی ہدایت مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش کو آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست امریکی اقدامات نے دنیا میں جوہری ہتھیار کی خواہش کو بڑھا دیا ہے، محسن رضائی چینی تعاون کے بغیر امریکا کیلئے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان

امریکی اقدامات نے دنیا میں جوہری ہتھیار کی خواہش کو بڑھا دیا ہے، محسن رضائی

Link copied!

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات نے دنیا میں جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی خواہش کو مزید بڑھا دیا ہے.

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں اور پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات نے دنیا میں جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی خواہش کو مزید بڑھا دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن رضائی کا کہنا تھا کہ ایران پر حملے نے بعض ممالک کو یہ سوچنے پر مجبور کیا ہے کہ اگر کسی ملک کے پاس جوہری صلاحیت نہ ہو تو وہ بیرونی فوجی حملوں سے خود کو محفوظ رکھنے میں زیادہ کمزور ہوسکتا ہے۔

انہوں نے خاص طور پر اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے عالمی نظام میں شامل ہونا بھی اسے امریکی حملے سے نہیں بچا سکا۔

انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کی پالیسیوں نے “جوہری سلامتی” کے بجائے “جوہری عدم تحفظ” پیدا کیا ہے۔ ان کا مؤقف ہے کہ موجودہ صورتحال عالمی سطح پر جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کے رجحان کو تقویت دے سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *