حافظ نعیم نے پنجاب حکومت کو ناکام ترین قرار دے دیا 27 ستمبر کے لانگ مارچ میں دیگر سیاسی جماعتیں بھی شامل ہوں گی، اسد قیصر نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر میں اصلاحات کی منظوری، کسانوں کو معیاری بیجوں کی فراہمی کی ہدایت مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش کو آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست امریکی اقدامات نے دنیا میں جوہری ہتھیار کی خواہش کو بڑھا دیا ہے، محسن رضائی چینی تعاون کے بغیر امریکا کیلئے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان حافظ نعیم نے پنجاب حکومت کو ناکام ترین قرار دے دیا 27 ستمبر کے لانگ مارچ میں دیگر سیاسی جماعتیں بھی شامل ہوں گی، اسد قیصر نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر میں اصلاحات کی منظوری، کسانوں کو معیاری بیجوں کی فراہمی کی ہدایت مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش کو آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست امریکی اقدامات نے دنیا میں جوہری ہتھیار کی خواہش کو بڑھا دیا ہے، محسن رضائی چینی تعاون کے بغیر امریکا کیلئے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان

مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش کو آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست

Link copied!

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ کے باعث بنگلا دیش کو ٹیسٹ کے دوسرے روز ہی عبرتناک شکست کا سامنا کرںا پڑا ہے۔

سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو 51 رنز اور اننگز سے شکست ہوئی، آسٹریلیا اور بنگلا دیش کی ٹیموں نے کل 369 رنز بنائے جو ٹیسٹ میچز میں کم ترین مجموعہ ہے۔

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بنگلا دیش کو بیٹنگ کی دعوی دی تھی لیکن مہمان ٹیم پہلی اننگز میں 64 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے جس کے جواب میں میزبان ٹیم 210 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تاہم کینگروز 146 رنز کی برتری حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

دوسری جانب، بنگلا دیش کے لیے 146 رنز کی برتری بھی بھاری ثابت ہوئی اور پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 95 رنز پرڈھیر ہوگئی۔ اس طرح آسٹریلیا نے 51 رنز اور اننگز سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔

میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے مشترکہ طور پر ٹرافی اٹھائی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی ٹیبل پر آسٹریلیا بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے جبکہ بنگلا دیش شکست کے باوجود تاحال چوتھے نمبر پر ہے۔

واضح رہے کہ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو شکست دے کر تاریخ رقم کی تھی، مہمان ٹیم کی جانب سے پہلے میچ میں غیر معمولی کارکردگی دکھائی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *