چیئرمین پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کو ٹیم کے انتخاب سے متعلق اہم ہدایات دے دیں عام درد کش ادویات کے استعمال سے متعلق خطرناک انکشاف زیرِ زمین میراتھون، رنرز نے گہرائی میں دوڑ کر تاریخ رقم کر دی اے آئی ٹیکنالوجی کے حامل کھلونے بچوں کیلئے کتنے محفوظ ہیں؟ امریکا کا مجتبیٰ خامنہ ای سمیت 10 اہم ایرانی رہنماؤں کی معلومات دینے پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان ایران پر مودی کا منافقانہ کردار، بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں ایرانی افزودہ یورینیم کی روس منتقلی؛ ٹرمپ نے پیوٹن کی پیشکش مسترد کر دی سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کے ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنا دی آج ایران پر مشرق وسطیٰ کی تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کیا گیا، ٹرمپ اسلام آباد میں آج ٹریفک الرٹ، کئی اہم راستے بند، شہریوں کو متبادل راستوں کی ہدایت چیئرمین پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کو ٹیم کے انتخاب سے متعلق اہم ہدایات دے دیں عام درد کش ادویات کے استعمال سے متعلق خطرناک انکشاف زیرِ زمین میراتھون، رنرز نے گہرائی میں دوڑ کر تاریخ رقم کر دی اے آئی ٹیکنالوجی کے حامل کھلونے بچوں کیلئے کتنے محفوظ ہیں؟ امریکا کا مجتبیٰ خامنہ ای سمیت 10 اہم ایرانی رہنماؤں کی معلومات دینے پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان ایران پر مودی کا منافقانہ کردار، بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں ایرانی افزودہ یورینیم کی روس منتقلی؛ ٹرمپ نے پیوٹن کی پیشکش مسترد کر دی سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کے ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنا دی آج ایران پر مشرق وسطیٰ کی تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کیا گیا، ٹرمپ اسلام آباد میں آج ٹریفک الرٹ، کئی اہم راستے بند، شہریوں کو متبادل راستوں کی ہدایت

عام درد کش ادویات کے استعمال سے متعلق خطرناک انکشاف

Link copied!

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عام درد کش ادویات کا استعمال گردوں کی کارکردگی کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔

ادارہ کڈنی کیئر یو کے اور نیشنل فارمیسی ایسوسی ایشن (NPA) کے مطابق لوگوں کو درد کے علاج کے لیے اینٹی انفلیمیٹری ادویات جیسے آئبوپروفین پر ضرورت سے زیادہ انحصار نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہ گردوں کی کارکردگی کو متاثر کر سکتی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جن افراد کو گردوں کی بیماری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، مثلاً شوگر کے مریض یا ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد، انہیں خاص طور پر احتیاط کرنی چاہیے۔

تاہم صحت مند گردوں والے افراد بھی اگر درد کش ادویات زیادہ مقدار میں اور طویل عرصے تک لیں تو یہ ان کے گردوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ یہ ادویات گردوں تک خون کے بہاؤ کو کم کر دیتی ہیں یا ان کے بافتوں (ٹشوز) کو متاثر کرتی ہیں۔

نان اسٹرائیڈل اینٹی انفلیمیٹری ادویات (NSAIDs) جیسے آئبوپروفین، نیپروکسین اور ڈائیکلوفیناک بلڈ پریشر بڑھا سکتی ہیں اور گردوں کے اندر موجود خون کی نالیوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔

نیشنل فارمیسی ایسوسی ایشن کے چیئرمین اولیویئر پیکارڈ کا کہنا تھا کہ ادویات میں جہاں شفا دینے کی طاقت ہوتی ہے، وہیں یہ نقصان پہنچانے کی صلاحیت بھی رکھتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *