صرف 11 منٹ کی اضافی نیند جان لیوا کیفیت سے بچا سکتی ہے: تحقیق آدھا انسان آدھی مچھلی، جاپان سے پُر اسرار مخلوق کی باقیات دریافت چین کا خلائی میدان میں اہم سنگِ میل، مدار میں سیٹلائٹ ری فیولنگ کا کامیاب تجربہ ٹرمپ کا بڑا یو ٹرن، ایران کی توانائی تنصیبات پر حملوں میں مزید 10 دن کی مہلت دے دی امریکا اسرائیل کی ایران جنگ نے عالمی معیشت کو کورونا وبا کیطرح ہلا کر رکھدیا؛ پوٹن صوبائی وزیر تعلیم کا بیان متعصبانہ اور نسلی منافرت پھیلانے کی کوشش ہے، ترجمان ایم کیو ایم پاکستان فخر زمان کا پی ایس ایل میں ایک اور اعزاز خلیجی ممالک میں قائم امریکی اڈے ناکارہ ہو گئے، ایرانی حملوں سے خوفزدہ فوجی ہوٹلوں میں منتقل امریکا: دنیا کی سب سے بڑی چیز اسٹیک کی قطار کھانا بنانا بوڑھے افراد کو خطرناک دماغی بیماری سے بچا سکتا ہے: تحقیق صرف 11 منٹ کی اضافی نیند جان لیوا کیفیت سے بچا سکتی ہے: تحقیق آدھا انسان آدھی مچھلی، جاپان سے پُر اسرار مخلوق کی باقیات دریافت چین کا خلائی میدان میں اہم سنگِ میل، مدار میں سیٹلائٹ ری فیولنگ کا کامیاب تجربہ ٹرمپ کا بڑا یو ٹرن، ایران کی توانائی تنصیبات پر حملوں میں مزید 10 دن کی مہلت دے دی امریکا اسرائیل کی ایران جنگ نے عالمی معیشت کو کورونا وبا کیطرح ہلا کر رکھدیا؛ پوٹن صوبائی وزیر تعلیم کا بیان متعصبانہ اور نسلی منافرت پھیلانے کی کوشش ہے، ترجمان ایم کیو ایم پاکستان فخر زمان کا پی ایس ایل میں ایک اور اعزاز خلیجی ممالک میں قائم امریکی اڈے ناکارہ ہو گئے، ایرانی حملوں سے خوفزدہ فوجی ہوٹلوں میں منتقل امریکا: دنیا کی سب سے بڑی چیز اسٹیک کی قطار کھانا بنانا بوڑھے افراد کو خطرناک دماغی بیماری سے بچا سکتا ہے: تحقیق

صوبائی وزیر تعلیم کا بیان متعصبانہ اور نسلی منافرت پھیلانے کی کوشش ہے، ترجمان ایم کیو ایم پاکستان

Link copied!

ایم کیو ایم پاکستان یرترجمان نے اپنے ردِعمل میں کہا کہ سندھ میں نسلی تعصب اور نفرت کے بیج بونے کی شرمناک کوشش دراصل صوبائی کابینہ کی کلیدی پالیسی کا حصہ معلوم ہوتی ہے۔

اور سردار شاہ سندھ کے کروڑوں عوام کے نمائندے بننے کے بجائے محض سندھی قوم پرستوں کے ترجمان کے روپ میں سامنے آئے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت سیاسی بردباری اور برداشت کی اقدار سے مکمل طور پر نابلد ہوچکی ہے۔

ترجمان نے واضح کیا کہ انتظامی نااہلی اور عوامی وسائل کی لوٹ مار کے بعد اب پیپلز پارٹی کی قیادت شدید اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہے اور اقتدار کی ہوس میں اندھے سندھ کے یہ قابض حکمران اپنے بیانات میں بھارتی وزیر جے شنکر کی طرح ہذیان بکنے لگے ہیں جو ان کی پست ذہنی سوچ کا عکاس ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سیاسی سوچ اور جدوجہد کا محور سندھ کے چپے چپے کو وڈیروں، جاگیرداروں اور وڈیرہ شاہی کے سیاہ تسلط سے آزاد کروانا ہے اور ان کی پالیسی گاؤں، گوٹھوں اور شہروں کے مقامی افراد کو حقیقی معنوں میں بااختیار بنانا ہے تاکہ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی سے عام آدمی کی محرومیاں ختم ہوسکیں۔

ایم کیو ایم پاکستان مطالبہ کرتی ہے کہ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت اپنے صوبائی وزیر کے اس اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ بیان کا فوری نوٹس لے کر ان سے سخت بازپرس کرے ورنہ یہ سمجھا جائے گا کہ اس تمام تر نسلی منافرت کی پشت پناہی خود بلاول ہاؤس سے کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *