وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ اہم دورے پر چین روانہ انگلش کھلاڑیوں کا کم کاؤنٹی میچز کھیلنا ایشیز میں ناکامی کی بڑی وجہ بنا، ڈیرن لیہمن امریکا کا ایران میں 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بنکر بسٹر بم سے حملہ، ویڈیو بھی شیئر کردی پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت نے عدالت میں سرنڈر کر دیا بال ٹیمپرنگ کیس، فخر زمان پر کتنے میچز کی پابندی لگ سکتی ہے؟ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری عمران خان سے متعلق مقدمے میں اسلام آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ افغانستان سے دہشتگردی اور بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ خطے کیلئے بڑا خطرہ بن گیا آبنائے ہرمز بند رہنے کے باوجود ٹرمپ ایران جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، وال اسٹریٹ جرنل ایرانی قیادت میں دراڑیں پیدا ہوچکیں مذاکرات کن سے ہورہے ہیں نہیں بتاؤں گا، امریکی وزیر خارجہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ اہم دورے پر چین روانہ انگلش کھلاڑیوں کا کم کاؤنٹی میچز کھیلنا ایشیز میں ناکامی کی بڑی وجہ بنا، ڈیرن لیہمن امریکا کا ایران میں 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بنکر بسٹر بم سے حملہ، ویڈیو بھی شیئر کردی پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت نے عدالت میں سرنڈر کر دیا بال ٹیمپرنگ کیس، فخر زمان پر کتنے میچز کی پابندی لگ سکتی ہے؟ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری عمران خان سے متعلق مقدمے میں اسلام آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ افغانستان سے دہشتگردی اور بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ خطے کیلئے بڑا خطرہ بن گیا آبنائے ہرمز بند رہنے کے باوجود ٹرمپ ایران جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، وال اسٹریٹ جرنل ایرانی قیادت میں دراڑیں پیدا ہوچکیں مذاکرات کن سے ہورہے ہیں نہیں بتاؤں گا، امریکی وزیر خارجہ

وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ اہم دورے پر چین روانہ

Link copied!

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ اہم دورے پر چین روانہ ہوگئے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار چینی وزیر خارجہ کی دعوت پر بیجنگ پہنچیں گے جہاں دونوں رہنما پاک چین دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لینے کیساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

دفترِ خارجہ کے مطابق دونوں رہنما خطے کی صورتحال و عالمی حالات پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا رواں سال کے دوران یہ بیجنگ کا دوسرا دورہ ہے۔

خیال رہے کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کندھے کے فریکچر کے باوجود چین کا دورہ کررہے ہیں جو اس بات کا مظہر ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو کتنی اہمیت دیتا ہے۔

پاکستان اور چین کے درمیان ہر موسم میں قائم رہنے والی اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری موجود ہے جس میں علاقائی اور عالمی امور پر قریبی رابطہ اور باقاعدہ مشاورت شامل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *