ملائیشیا: 7000 سے زائد کمروں والا دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل نمک کا زیادہ استعمال ہارٹ فیلیئر کے خطرات میں اضافہ کرتا ہے: تحقیق مصنوعی ذہانت نے فلم انڈسٹری کا انداز بدل دیا، کیا روایتی فلم سازی ختم ہوجائے گی؟ جلسے کی اجازت نہ ملی تو جہاں جہاں روکا جائے گا وہیں جلسہ گاہ بنا دیں گے، سہیل آفریدی ایرانی عوام نے سر پر کفن باندھ لیے، ایک کروڑ سے زائد افراد فوج میں شامل ہونے کو تیار سفارتی سرگرمیاں مزید تیز، اسحاق ڈار کے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے ٹرمپ نے امریکی مشن اپنے پائلٹ کو نکالنے کیلیے نہیں بلکہ یورینیئم چُرانے بھیجا تھا، ایران ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس اور منگل کی رات تک ایران کے تمام پل تباہ کرنے کی دھمکی دباؤ میں نہیں آئیں گے جواب سخت ہو گا، ٹرمپ کی پریس کانفرنس پر ایران کا دو ٹوک ردعمل اسحاق ڈار سے جاپان اور پرتگال کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ملائیشیا: 7000 سے زائد کمروں والا دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل نمک کا زیادہ استعمال ہارٹ فیلیئر کے خطرات میں اضافہ کرتا ہے: تحقیق مصنوعی ذہانت نے فلم انڈسٹری کا انداز بدل دیا، کیا روایتی فلم سازی ختم ہوجائے گی؟ جلسے کی اجازت نہ ملی تو جہاں جہاں روکا جائے گا وہیں جلسہ گاہ بنا دیں گے، سہیل آفریدی ایرانی عوام نے سر پر کفن باندھ لیے، ایک کروڑ سے زائد افراد فوج میں شامل ہونے کو تیار سفارتی سرگرمیاں مزید تیز، اسحاق ڈار کے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے ٹرمپ نے امریکی مشن اپنے پائلٹ کو نکالنے کیلیے نہیں بلکہ یورینیئم چُرانے بھیجا تھا، ایران ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس اور منگل کی رات تک ایران کے تمام پل تباہ کرنے کی دھمکی دباؤ میں نہیں آئیں گے جواب سخت ہو گا، ٹرمپ کی پریس کانفرنس پر ایران کا دو ٹوک ردعمل اسحاق ڈار سے جاپان اور پرتگال کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس اور منگل کی رات تک ایران کے تمام پل تباہ کرنے کی دھمکی

Link copied!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ جنگ بندی کا معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے تمام پُل تباہ کردیں گے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے تمام پل تباہ کر دیے جائیں گے۔

وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ کل رات بارہ بجے تک ایران کا ہر پل تباہ کر دیا جائے گا۔ بجلی گھر کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کسی بھی ممکنہ معاہدے میں آبنائے ہرمز سے تیل کی آزادانہ ترسیل یقینی بنانا ضروری ہوگیا ہے۔

انھوں نے جنگ میں اپنی فتح کا اعلان کرتے ہوئے مزید کہا کہ امریکا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر ٹول ٹیکس عائد کرنے کا خواہاں ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران جنگ کے بعد اپنی تعمیر نو کے لیے امریکا کی مدد کا محتاج ہوگا اور امریکہ اس عمل میں شامل بھی ہوسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *