سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن العزم، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا چین، پاکستان کی عسکری طاقت کا خوف، بھارت نے بحری بیڑے میں اضافہ تیز کردیا ایران پر حملوں سے متعلق امریکی قیادت میں اختلافات، جے ڈی وینس اور عسکری حکام کے خدشات سامنے آگئے ٹرمپ کا بڑا اعلان، تیسری بار صدر بننے کی خواہش ظاہر کر دی ایران نے تجارتی جہاز پر حملے کے بعد یوکرین کے ناظم الامور کو طلب کر لیا، شدید احتجاج ریکارڈ دشمن کے مذموم عزائم ناکام، پاکستان کی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم وفاقی وزیر داخلہ نے تربت میں ایف سی کے جدید ترین اسپتال کا افتتاح کردیا پاسداران انقلاب نے 200 سے زائد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کر دیا گلاسگو کی فضاؤں میں دیو ہیکل ڈریگن کی پرواز، وائرل ویڈیوز نے سب کو دنگ کردیا ریلوے لائن کی کھدائی کے دوران قدیم رومی دور کا سکّہ دریافت سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن العزم، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا چین، پاکستان کی عسکری طاقت کا خوف، بھارت نے بحری بیڑے میں اضافہ تیز کردیا ایران پر حملوں سے متعلق امریکی قیادت میں اختلافات، جے ڈی وینس اور عسکری حکام کے خدشات سامنے آگئے ٹرمپ کا بڑا اعلان، تیسری بار صدر بننے کی خواہش ظاہر کر دی ایران نے تجارتی جہاز پر حملے کے بعد یوکرین کے ناظم الامور کو طلب کر لیا، شدید احتجاج ریکارڈ دشمن کے مذموم عزائم ناکام، پاکستان کی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم وفاقی وزیر داخلہ نے تربت میں ایف سی کے جدید ترین اسپتال کا افتتاح کردیا پاسداران انقلاب نے 200 سے زائد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کر دیا گلاسگو کی فضاؤں میں دیو ہیکل ڈریگن کی پرواز، وائرل ویڈیوز نے سب کو دنگ کردیا ریلوے لائن کی کھدائی کے دوران قدیم رومی دور کا سکّہ دریافت

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس اور منگل کی رات تک ایران کے تمام پل تباہ کرنے کی دھمکی

Link copied!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ جنگ بندی کا معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے تمام پُل تباہ کردیں گے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے تمام پل تباہ کر دیے جائیں گے۔

وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ کل رات بارہ بجے تک ایران کا ہر پل تباہ کر دیا جائے گا۔ بجلی گھر کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کسی بھی ممکنہ معاہدے میں آبنائے ہرمز سے تیل کی آزادانہ ترسیل یقینی بنانا ضروری ہوگیا ہے۔

انھوں نے جنگ میں اپنی فتح کا اعلان کرتے ہوئے مزید کہا کہ امریکا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر ٹول ٹیکس عائد کرنے کا خواہاں ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران جنگ کے بعد اپنی تعمیر نو کے لیے امریکا کی مدد کا محتاج ہوگا اور امریکہ اس عمل میں شامل بھی ہوسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *