ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ

عمران خان کی نظرثانی درخواستوں پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

Link copied!

سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے متعلق ہتک کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں عدالت نے نظر ثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ ٹرائل کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا حق دفاع ختم کر دیا تھا، جس کے بعد سپریم کورٹ نے بھی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔

بعد ازاں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اس فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستیں دائر کی گئی تھیں، جن پر آج سماعت ہوئی، جو جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی، جس کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔

دوران سماعت بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر نے دلائل میں کہا کہ دعوےدار جب تک درخواست نہیں دیتا تب تک حق دفاع ختم نہیں کیا جاسکتا۔ ہماری طرف سے اعتراضات دائر کیے گئے۔ عدالت نے ہمیں جواب جمع کروانے کا حکمنامہ بھی ساتھ رکھا۔

وکیل علی ظفر نے عدالت کو بتایا کہ ہم نے مارچ 2022 میں اعتراضات فائل کیےتھے۔ اکتوبر 2022 میں اعتراضات ٹرائل کورٹ نے مسترد کردیے۔ زائد المیعاد کی بنیاد پر عدالت نے ہمارا حق دفاع ختم کیاتھا۔ اس موقع پر انہوں نے عدالت سے ٹرائل کورٹ کو حق دفاع دوبارہ بحال کرنے کی استدعا بھی کی جب کہ شہباز شریف کے وکیل کی حق دفاع بحال کرنے کی مخالفت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *