ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ

عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف برقرار جبکہ بینائی شدید متاثر ہے، بیرسٹر سلمان صفدر

Link copied!

بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اُن کی صحت کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔

بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر تفصیلی بیان جاری کیا۔

انہوں نے لکھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے اڈیالہ جیل انتظامیہ نے چار ماہ بعد دوپہر 3 بجے بانی چئیرمین سے ملاقات کی سہولت فراہم کی تاہم متعدد درخواستوں اور عدالتی احکامات کے باوجود بشری بی بی کو ملاقات کے لیے نہیں لایا گیا۔

بیرسٹر سلمان صفدر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات تقریباً 60 منٹ جاری رہی، جس کے دوران بانی چئیرمین کو تمام قانونی معاملات، خصوصاً القادر ٹرسٹ کیس پر تفصیلی بریفنگ دی۔

انہوں نے بتایا کہ بانی چئیرمین کی مجموعی صحت تسلی بخش ہے اور وہ بلند حوصلے میں ماضی کی طرح غیر معمولی طور پر مضبوط نظر آئے۔

بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ عمران خان کی آنکھوں کی تکلیف برقرار ہے، جس کے باعث بینائی شدید متاثر ہے جبکہ مزید علاج آئندہ دو ہفتوں میں متوقع ہے۔

بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے بتایا کہ عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس کے حوالے سے واضح ہدایات جاری کیں اور ضمانت کی درخواستوں پر دلائل دینے اور میرٹ پر فیصلہ لینے پر زور دیا۔

سلمان صفدر نے کہا کہ بیرسٹر گوہر کے حوالے سے چلنے والی خبریں غلط اور جھوٹی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *